正在加载视频...

视频加载失败

کاش کسی بے غیرت مسلمان حکمران کو غیرت آ جائے

56,543 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 的头像
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈2 年前

مسلمان حکمرانوں میں غیرت ہے ہی نہیں صرف اقتدار چاہیے

ابونوطی iPian 的头像
ابونوطی iPian2 年前

ایسا لگتا ہے تمام مسلمان ملکوں پہ کمپنی کا قبضہ ہے

ONLY King khan 👑✨ 的头像
ONLY King khan 👑✨2 年前

یا اللہ تعالیٰ مسلمانوں حکمرانوں کو غیرت اور ایمان کی طاقت عطا فرما دے آمین 😢💔

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 的头像
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈2 年前

اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین

Tirich Mir 的头像
Tirich Mir2 年前

ان بدزات سوروں نے فلسطین کا سودا کیا ہے۔ سعودی حرامی سب سے آگے ہے۔ طیب اردگان بھی صرف زبانی جمع خرچ استعمال کر رہا ہے

Raheel Ahmed 的头像
Raheel Ahmed2 年前

مشکل۔ہے

Nadir Ali Shah 的头像
Nadir Ali Shah2 年前

@achi_bachi2023 اتنے مظالم کے بعد ٹک ٹاک تو شہداء کے گھروں کے ملبے پر کھڑے ہو کر نہ بنائی جائیں ۔۔زرا سا سلو موشن میں دیکھیں کہ سکرپٹڈ نہیں ؟ خدارا فلسطینیوں کو معافی دیں ۔۔ماہرین رائے دیں میں اپنے الفاظ معافی کے ساتھ واپس لے لوں گا

اذن ملک 🇨🇦🇵🇰🇨🇦 的头像
اذن ملک 🇨🇦🇵🇰🇨🇦2 年前

@Sheemi___ سب مسلمان حکمران بے غیرتی کی چادر اوڑھ کر سوئے ہوئے ہیں ۔۔۔

Zee 的头像
Zee2 年前

Kabhi b nai aye gi Sam bus naam k muslim hy Aaj to muslim home pe b sharam aa rahi hy

相关视频