Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
58,244 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Is qoum ny hindo angraiz sikhon sy azadi li thi Ye to phir ghar k cokidaar hy Don't worry.

Very good

Ya Allah reham #نومبر24_یوم_انقلاب

Pakistan 🇵🇰 @BBCNews @guardian @MarioNawfal @washingtonpost @cnni @AlJazeeraWorld @trtworld @amnesty @France24_en @foxnewspolitics @SecBlinken @steve_hanke @MALHACHIMI @ashoswai @nytimes @TheEconomist @VOANews @realDonaldTrump

ان بے غیرت اور بے شرم پولیس ووالوں کو بھی کوئی سمجھا دے کہ یہ سب پروٹیسٹ سارے پاکستان کی بقاکے لئے ہے۔ان منحوس پولیس کے لئے بھی ہے جو عوام پر صرف اس لئے ظلم کر رہے ہیں تاکہ ان کی نوکری اور غلامی یوں ہی چلتی رہے۔ جاھل پولیس والے اوپر سے لے کر نیچے تک سب کو عوام کا ساتھ دینا چاہئے

کیا ہوا اگر آپ فوج کا نام لے کر ان کو بتاتے نہیں کہ یہ سب آپ کروا رہے ہو، وہ تو جانتے ہیں۔ پاک فوج یہ جانتی ہے کہ اگر وہ پیچھے ہٹ گئے تو پھانسی کے پھندے ان کے منتظر ہیں۔ فوج کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔ بیوروکریسی ہو، پولیس ہو یا کوئی بھی ہو، فوج ہر محکمے کا استعمال کر کے ہی عوام کو کچلے گی۔ اور آپ فوج کا نام لینے کی جرات اور ہمت نہیں کر پا رہے بےشرمو

نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

صبح ایک انکل ایک بات کہہ رہے تھے جو دل کو لگی کہ فوج اور عمران کی لڑائی میں ہم پاکستانی پِس رہے ہیں 💔🥲
