Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کامریڈ بخشل تھلہو سمیت عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کے تمام گرفتار ساتھی رہا ہوگئے۔ سندھ کو اپنی بہادر اولاد کی جرأت، استقامت اور مزاحمت پر فخر ہے۔ کامریڈ فوزیہ سنگھار سمیت سندھ کی بیٹیوں پر سندھ پولیس کا تشدد، پاکستان پیپلز پارٹی کی مفاد پرست قیادت کے چہرے پر...

137,541 Aufrufe • vor 7 Tagen •via X (Twitter)

1 Kommentare

Profilbild von شبھ چنتک
شبھ چنتکvor 7 Tagen

یہ پیپلزپارٹی کی منافقانہ سیاست اور وفاق کے ساتھ سودے بازی کا ڈرامہ ہے۔کوئی تشدد نہیں ہوا اسٹیبلشمنٹ کو بےوقوف بنانے کے لئے گرفتاری کے فورا بعد رہائی ناٹک ہے زیرو کو ہیرو بنایا جارہا ہے

Ähnliche Videos

ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے، آج بھی کہیں گے، کل بھی کہیں گے: یہ قرارداد منظور ہوگی۔ سندھ نہیں بٹے گا۔ ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ محترمہ فریال تالپور کے یہ الفاظ صرف ایک سیاسی مؤقف نہیں، بلکہ سندھ سے وفاداری، شہیدوں کی قربانیوں اور عوام کے عزم کی ترجمانی ہیں۔ مگر دل میں ایک سوال بار بار اٹھتا ہے: کل جب ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سامنے کھڑے ہوں گے تو کیا منہ دکھائیں گے؟ جب بی بی شہید ہم سے پوچھیں گی کہ "میں نے اپنی جان سندھ، جمہوریت اور عوام کے مستقبل کے لیے دی تھی، تم نے میری قربانی کی لاج رکھی؟" تو ہمارے پاس کیا جواب ہوگا؟ شہید بی بی نے اپنی جان دے کر جس دھرتی، جس جمہوریت اور جس پاکستان کے لیے جدوجہد کی، ہم اس کے ایک ایک انچ، ایک ایک حق اور ایک ایک شناخت کے محافظ ہیں۔ سندھ ہماری پہچان ہے، سندھ ہماری تاریخ ہے، سندھ ہماری جان ہے۔ ہم سندھ کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور آنے والی نسلوں تک کھڑے رہیں گے۔ جئے بھٹو، جئے سندھ، جئے پاکستان 🇵🇰❤️ Faryal Talpur Bilawal Bhutto Zardari SenatorSherryRehman Saleem Mandviwalla

Hassan Ali Gondal

98,831 Aufrufe • vor 17 Tagen

شکریہ کراچی میں دو دن سے کراچی میں ہوں۔ فہیم خان اور ہماری تنظیم کے عہدیداروں نے بڑی خدمت کی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ مجھے خوشی ہوئی جس طرح سندھ میں ہمارے وزیراعلیٰ کا استقبال ہوا، سندھ کی عوام نے جس طرح اتنی محبت کا اظہار کیا اور جس طرح ہماری پارٹی یہاں پر آرگنائز ہو گئی ہے۔ ہمارے جتنے عہدیدار ہیں، حلیم عادل شیخ صوبائی صدر یا دیگر جو بھی عہدیدار ہیں، اُنہوں نے بڑی محنت کی۔ خاص طور پر یہ دو دن جو میں یہاں رہا، ہمارے پارٹی کے اراکینِ صوبائی اسمبلی اور تنظیمی عہدیداروں، سب کے ساتھ میٹنگز ہوئیں۔ تو یہاں سندھ میں پارٹی، ماشاءاللہ، بہت مضبوط اور آرگنائز ہے۔ پی ٹی آئی یہاں کی سب سے مقبول پارٹی ہے، کراچی کی سب سے مقبول پارٹی پی ٹی آئی ہے، اور سندھ میں جو پذیرائی ملی تو سندھ میں بھی پی ٹی آئی سب سے مقبول ہے۔ مجھے امید ہے، ان شاء اللہ، جب بھی انتخابات ہوں گے، سندھ میں آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔ یہاں ہم نے تمام مسائل کو ڈسکس کیا، خاص طور پر سردار عطا اللہ مینگل صاحب کی برسی پر ہم لوگ آئے تھے۔ وہاں کافی لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ہم نے پاکستانی عوام کی ترجمانی کرنی ہے۔ جو اس کے مسائل ہیں، مہنگائی ہے، لاقانونیت ہے، لوڈشیڈنگ ہے یا انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے، اس کے حوالے سے، ان شاء اللہ، ہم نے جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔ کراچی ایک ایسا شہر ہے کہ یہاں سے تحریک اٹھتی ہے تو پھر پورے پاکستان میں چھا جاتی ہے۔ ہمارے سندھ میں بہت پوٹینشل ہے، خاص طور پر کراچی میں بہت پوٹینشل ہے۔ مجھے امید ہے کہ پی ٹی آئی جو بھی تحریک چلائے گی، سندھ اور خاص طور پر کراچی کا اس میں بڑا حصہ ہوگا۔ عمران خان کے جو یہاں سپاہی ہیں، جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں، سندھ میں عوام اور عمران خان آئندہ حکومت بنائیں گے۔ یہاں جو رائج سسٹم ہے، جو کرپشن کا سسٹم ہے، لوٹ کھسوٹ ہے، اقرباء پروری ہے، تو ایک نئے پاکستان کی بنیاد، ان شاء اللہ، سندھ سے رکھیں گے۔ پاکستان زندہ باد

Asad Qaiser

14,572 Aufrufe • vor 7 Tagen

ہم صرف سندھ کی بات نہیں کر رہے، ہم پورے پاکستان کی بات کرتے ہیں،ہم نے ایک نئے زاویے کے ساتھ سوچنا ہے،میں آپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے آیا ہوں،آج وقت آگیا ہے کہ اپنے ملک کی اصلاح کو ٹھیک کریں،ملک کو اسلامی شناخت دینی ہوگی یہاں پر نہ انسانی حقوق کا تحفظ ہے اور نہ ہی یہاں انسان کی جان، عزت و آبرو محفوظ ہے،کہا جاتا ہے کہ مولوی بھی اقتدار اور کرسی کی جنگ لڑ رہا ہے لیکن سنو اقتدار اور کرسی کی جنگ تو تم لڑ رہے ہو کرسی تک پہنچنا یہ تمہاری زندگی کا مقصد ہے،ہماری منزل اس سے بھی آگے ہے،نوجوان نسل کو گمراہ کیا گیا، بے حیائی اور عریانی کو نوجوان نسل کی زندگی کا حصہ بنایا، یہاں پر اپنی سیاست کے لیے اسرائیل کے موساد اور ہندوستان کے را سمیت امریکہ اور یورپ سے پیسا لے کر کہتے رہے کہ ہم پاکستان بنا رہے ہیں، حالانکہ وہ تو اپنے آقاؤں کا ایجنڈا پورا کر رہا تھا،مجھے افسوس ہے جس نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ و برباد کردیا،ملک کو آگے جانے سے روک دیا گیا۔ سندھ کے لوگوں نے ہمیشہ محبتیں دی ہیں، سندھ پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا انشااللہ، انتخابات ہوں گے، کتاب پر ٹھپہ لگے گا،اللہ تعالی جمیعت علماء اسلام اور ہمارے اتحادیوں کو کامیاب کرے گا۔ انشاءاللہ

Maulana Fazl-ur-Rehman

75,603 Aufrufe • vor 2 Jahren