正在加载视频...
视频加载失败
کامیاب سٹریٹ مومنٹ کے بعد وزیراعلی سہیل آفریدی کا لاہور کی عوام کے نام پیغام۔
13,080 次观看 • 7 天前 •via X (Twitter)
4 条评论

Voice Of Pakistan7 天前
پنجاب پولیس جو کر رہی سب کو نظر آ رہا مگر آپ اسے کامیاب تو نہ کہیں عمران خان نے جن لاہوریوں سے خوف کے بت توڑنے کی امید لگائی وہ تو چوڑیاں تک نہ توڑ سکے لاہور کوئی چھوٹا شہر نہیں ہے پاکستان میں دوسرے نمبر پہ ہے آبادی کے لحاظ سے باقی جنرل رانی نے خوف سے ہی دفعہ 144 لگا رکھی تھی

Mehwish jawaid7 天前
۔جھ جیسی ہزاروں عورتیں گھر بیٹھی ہیں صرف اپنی عزت بچائے ان چمگادڑوں سے

Voice Of Pakistan7 天前
حقیقت جان کے جیو جو لاہوری سہیل آفریدی کے لاہور کی سڑکوں پہ ہوتے ہوۓ پولیس کے خوف سے نہیں نکلے کیا لگتا یہ 27 ستمبر کو نکلیں گے تب تو سہیل آفریدی KP سے اسلام آباد آنا لاہور نہیں اصل ناکامی لاہور کی قیادت کی ہے جو دور دور تک سہیل آفریدی کے ساتھ نظر نہ آئی عوام تو پھر بھی بےبس

King Khan7 天前
InshaAllah
