Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کاکا انڈر ٹریننگ
77,489 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

Asif NaumanⓂ️🐦vor 1 Jahr
چوہدری صاحب ۔۔ معزرت آپ کو غلط فہمی ہے کہ یہ انڈر ٹریننگ ہے۔ اس کا کروفر اور اکڑ دیکھ لیں ۔ یہ مکمل تربیت یافتہ ناسور ہے۔

Nouman Rasoolvor 1 Jahr
جب اس عمر کے طفلِ نازک کو سفید ریش جھک کر ملنے لگے تو اس طفلِ نازک کی تربیت کرنے والے کو شرم سے ڈوب کر مر جانا چاہیے۔ اس ملک کے ______ لگنے میں ان گدی نشینوں نے برابر کا ہاتھ ہے۔ بے شرم لوگ 😡😡

Samad khanvor 1 Jahr
کاکا ابھی کاکول میں انڈر ٹریننگ ہے لیکن جب خیر سے بڑا ہو گا تو دھندے کی گدی نشینی سنبھال کر جہالت پر راج کرے گا۔

Zafar Malikvor 1 Jahr
آپ ان آلو کے پٹھوں کو دیکھیں جو اس بچونگڑے کے آنے پر ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔

آریان خانvor 1 Jahr
ساشے میں پیک پاکستانی معاشرے کا ناسور یہ ناسور پاکستان کے لیے کینسر ہیں

Maan Ishaqvor 1 Jahr
ہاۓ جہالت مار گئی اس ملک کے باسیوں کو۔

عباسvor 1 Jahr
بچے نوں ٹور وی سکھائی گئی اے.

zarqavor 1 Jahr
🤦♀️🤦♀️🤦♀️
