Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کبھی اپنی زندگی اس بات پر نہ گزارنا کہ لوگ کیا کہیں گے !!
14,243 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
0:57
Sensitive content
کاش میرے تین بیٹے نہ ہوتے! صنم ماروی کا اپنی 15 سالہ شادی اور ماضی کے فیصلے پر شدید پچھتاوا کاش میرے تین بیٹے نہ ہوتے! صنم ماروی اپنی زندگی کے 15 برسوں پر نظر ڈالتی ہیں۔ گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ باب کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی گزشتہ شادی کے فیصلے پر پچھتاوا ہے اور اعتراف کیا کہ اگر ان کے تین بیٹے نہ ہوتے تو وہ کبھی ایسا فیصلہ نہ کرتیں۔ سوشل میڈیا پر صنم کے حالیہ پوڈ کاسٹ انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکارہ نے اپنی زندگی کے اس مشکل دور کے بارے میں کھل کر بات کی جو ان کے بقول 15 سال پر محیط تھا۔ پنجاب میں ہونے والی اپنی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے صنم نے جذباتی انداز میں اعتراف کیا: "اگر میرے تین بیٹے نہ ہوتے تو میں زندگی میں کبھی ایسا فیصلہ نہ کرتی۔"
24 News HD
85,088 просмотров • 10 дней назад
