Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہ کرنا۔۔

97,667 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

یہ سیاحت نہیں، غفلت ہے! اپنے معصوم بچوں کو ندی کے بیچوں بیچ، بہتے پانی پر کھڑا کرنا کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ تفریح کے نام پر ایسی حرکتیں نہ صرف خطرناک ہیں بلکہ المیے کو دعوت دیتی ہیں اداروں کی ناکامی اپنی جگہ، مگر کبھی ہم خود بھی اپنی اور دوسروں کی جانوں کے دشمن بن جاتے ہیں۔ یہ صاحب اپنے بچوں کو کہاں لے جا رہے ہیں؟ ذرا سا پانی کا زور، اور سب کچھ ختم!! بظاہر یہ صاحب ایک سلجھا ہوا اور تعلیم یافتہ فرد لگتے ہیں، مگر اپنے معصوم بچوں کو یوں خطرناک ندی کے بہاؤ میں لے جانا۔ لیکن اپنے بچوں کو خود موت کے منہ میں دھکیل رہا ہے۔ افسوس، تعلیم سب کچھ نہیں سکھاتی۔ خدا نہ کرے، اگر اس آدمی یا اس کے معصوم بچوں کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آ جائے، تو یہی لوگ اداروں کو کوستے ہیں، انتظامیہ پر برس پڑتے ہیں۔ مگر خود کہاں ہے ہماری ذمے داری؟ محترم والدین، براہِ کرم ہوش سے کام لیں۔ ندی نالوں میں ان دنوں پانی کی روانی بہت تیز ہے، ایک لمحہ کی غفلت ایک پوری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔ سیاحت ضرور کریں، لیکن جان کا سودا نہ کریں کیا یہ شعور ہے؟ خدارا! تفریح کے شوق میں جانوں کا سودا مت کیجیے

Gilgit Baltistan Tourism.

44,413 просмотров • 1 год назад