正在加载视频...
视频加载失败
کبھی بھی گولڈ رکھ کر قرض نہ لیں ، پہلے اس بھائی کی ویڈیو دیکھیں
32 条评论

افسوس ہوا۔ سود تو ہے اللہ کے احکامات کے ساتھ اعلان جنگ۔ مگر سوال یہ ہے کہ اسلامی مملکت میں سرکار کی سرپرستی سے یہ سود والا نظام چل کیوں رہا ہے؟ تمام بنک تو ہیں ہی سفید پوش ڈاکو، لوٹیرے۔ اس کے خلاف اواز اٹھانی چاہئے۔

یار پاکستانی بینکوں سے لون لینا ہی نہیں چاہئیے ، سیدھا آئی ایم ایف سے لون لینا چاہئیے ۔ پاکستان خود بھی پاکستانی بنکوں پر بھروسہ نہیں کرتا ، ضرورت پڑنے پر سیدھا آئی ایم ایف کے پاس ہی جاتا ہے ۔ 🌹🌹🤫🤫

بنک کا نام، برانچ، شہر ۔۔۔۔ یہ سب تو بتایں دوسرا آپ یہ وہڈیو کس تاریخ کو بنارہے ہیں اگر پانچ چھ سال پہلے یہ اپنا سونا واپس لے چکا ہے تو سونا واپس لیتے ہی کیس تو بند ہوچکا تھا۔ یہاں کوئی ایسا ایک نکتہ بھی موجود ہے جو چھپایا جارہا ہے۔ پچاس ہزار والی کہانی بھی سادہ نہیں ہے

قانون تو ان کے لیے ہے غریب جائے باڑ میں غریب کا تو یہی حال ہوگا بس انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں ائے گا وقت ان سب سے حساب ہوگا اللہ کے گھر میں دیر ہے پر اندھیر نہیں ایسا ہوگا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گے انشاءاللہ جس جس نے یہ ظلم کیا یہ سب کا حساب ہوگا

یہ ادارے سفید پوش ڈاکو بن چکے ہیں۔

احتساب عدالت سے رجوع کریں

Yakistan ha

اج کل موبائیل جس کے پاس ہے بلیک میلر بنا ہوا اگر ریکوری آفیسر کو ڈیڑھ لاکھ دیا تو اس نے ریسد دی گی نہ اگر اس پر ایک لاکھ ہے تو ڈیڑھ لاکھ کیسے مان لے بینک رسید پر اگر ایک لاکھ ہے تو جمع کرانے والے نے ریکوری والے کو کہا نہیں کہ ڈیڑھ لاکھ دیا ہے رسید ایک لاکھ کی کیوں مسئلہ یہ ہے کہ اس وکیل صاب نے کیس پکڑا ہو گا کہ میں معاف کروادوں گا فیس کھائی ہو گی اب کچھ ہوا نہیں تو ویڈٰیو بنا کر سائل کو رام کر رہا ہے۔ غریب بندہ سونا رکھوا کر قرض کیوں لیتا ہے سونا بیچ کر کاروبار کیوں نہیں کر سکتا؟؟؟ یہ بس ڈرامے بازی سود پر قرض لیا وقت پر ادا نہیں ہو سکا اور اب وکیل صاب ڈرانے آگئے

Mery aik dost k sth b inho my Asa hi kia tha ye finca bank tha Abi Iska name change hua ha abhi bank k name sy

بھائی اسلام نے اسی لئے سود منع کیا ہے۔ یہاں تک کہ سود میں 40 سے گناہ ہیں اور سب سے کم یہ کہ کوئی اپنی ماں سے زنا کرے۔ سود والا اس سے زیادہ برا

@idreeskareem افسوسناک

@idreeskareem بالکل

بینک جب تک فراڈ نہیں کرتا کسٹمرز کے ساتھ وہ بینک کبھی کامیاب ہو ہی نہیں سکتا۔ تمام دنیا میں بینک کا استعمال صارفین کی مجبوری ہے۔ جس بینک کے جتنے نمونے کے بینک کاڑد اسی حساب سے فراڈ۔

Es bank k uper case Karen

You are doing War with Allah taking or giving Interest so you will earn nothing good from it

وفاقی مہتصب سے رجوع کریں

6 saal sy yeah chutiya soya huwa tha

@Hamzajamil19 V good

ghareebooo, yeh baat ap keyon nahe smjhtay, zaleel hona har pakistani ka paidaishi haq hay

𝐘𝐚𝐳𝐞𝐞𝐝 𝐛𝐞𝐭𝐡𝐚𝐲 𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐲𝐚𝐡𝐚𝐧 𝐬𝐚𝐫𝐞

بھائی سود لینا اور دینا اور اس میں شامل ہونا یہ سب اسلام نے سختی سے ممانعت کی ہے تو غلطی آپ کی ہے کہ آپ نے کیوں لیا سود پر ادھار۔ موجودہ ساری بینکوں کا نظام سودی ہے۔ اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہیے۔

Bhai jab paysy dy ty kahan thi slip, aj k tym itna bacha koi nh hai, ager gold py lya tha jab loan dybdya tu gold kyn nh lya ,

سود تو ایسے ہی بندے کو پھنساتا جاتا ہے

Bank kon say ha

بینکوں والے ہیں ہی چور ایسے ہی بے وقوف بناتے ہیں

Nahayat afsoos

@rana_g12 @pmln_org

Yi sab mordar log hai na insaniyat janti hai na koi akhirat ki fikr bas paisy janty hai Bhai

@FINCAImpact

Ye sab log fraud krty han boht bary hrami hoty han ye log

پاکستان ہے بھائی یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے

Dako bankers
