Loading video...
Video Failed to Load
*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"* *"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"* *لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "* *کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں ،،،،🖤
23,789 views • 2 years ago •via X (Twitter)
11 Comments

‼️ GAME CHANGER‼️2 years ago
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا____!🍁 میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو!!!🍁 #شــہزادی #قومی_زبان

🖤سحر🖤2 years ago
واہ

Pawsonify 🐾2 years ago
🌟 Transform Your Pet's Style with Naruto Pet Accessories! 🐾 Dive into the world of Konoha with our exclusive collection. #NARUTO 🍥

Umaira2 years ago
واہ سحر

🖤سحر🖤2 years ago
شکریہ

Zulfi 364 🌹 Love For Imran Khan Pti🌹2 years ago
کیا کہنے

🖤سحر🖤2 years ago
شکریہ

𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷 پیاری ارم کی سالگرہ 🎂❤️2 years ago
جیسے بھی لکھو ایک ہی بات ہے

🖤سحر🖤2 years ago
نہیں دو الگ باتیں ھے

Aksa🥀2 years ago
🌸🌸واہ واہ بہت عمدہ🌼🌼

🖤سحر🖤2 years ago
شکریہ 🥰
Related Videos
0:31
Sensitive content
ساری چاہت تیرے لیے تھی، یہ تجھے سمجھ نہ آیا میری آنکھوں میں جو سچ تھا، تُو نے کبھی پڑھ نہ پایا اب کیا ہوتی ہے بےوفائی، یہ بھی تجھے دکھاؤں گی جس درد سے گزری ہوں میں، وہی تجھ کو سکھاؤں گی
💞⃝⃪⃕ 𝗔ɱαɾα 𝗞ԋαɳ👑
26,904 views • 6 months ago
