Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کبھی سننے کو آیا " گڈ ٹو سی یو" کبھی سننے کو آیا "بیسٹ آف لک" اور اب معصوم۔ ایک ایسا شخص جو پاکستان کی اپنی عدالتوں سے کرپٹ ثابٹ ہوچکا ہے وہ نااہل ہوچکا ہے پھر بھی اسکو معصوم کا سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن... show more
60,654 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Iska koi jawab hy? 4 sal bad platelets brabar ho gy hen?

Let the ministry of Jesus Christ of Nazareth be null, void n WORTHLESS before ALL CLOSING DOWN OF ELISE OYINKROMEINEIFA'S INTERNET BROWSERS MEAN ANYTHING IN ALL REALMS, UNDOES ANY EVEN 0.1% AND BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

میں تھارا درد سمجھوں ہوں بھائیو۔

*پہلے محاورہ ہوتا تھا* *"میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی "* *اب* *"میاں ,حافظ راضی تو "وہی کریگا قاضی"*

اگر یہ نیازی معصوم ہے تو سنی لیون اور میا خلیفہ نے تو ابھی ابھی جنم لیا ہے۔

ہاے چیخیں آسمان پر جا رہی ہیں، تھوڑا صبر کرو ابھی تو ووٹر نے بدلا لینا ہے ۸ فروری کو۔

معصوم کو معصوم ہی بولا جاتا ہے کل سے معصوم لفظ سنتے ہی ریمنڈ سے بہت دھواں اٹھ رہا ہے

یہ ہوتا ہے رو لانا رو پُتر رو ابھی تو رونا باقی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

سننے میں نہیں دیکھنے میں أیا کہ کیسے شریف برداران کے خلاف انکوائری کرنے والے گواہ اور افسران اپنی جانوں سے گۓ۔ کیسے جس دن فرد جرم عائد ہونی تھی اس دن ایک کرپٹ مجرم شخص کو وزیراعظم بنایا گیا اور اسکے کرپٹ مجرم بھائ کے واپس أنے پر اسکے کیسز معاف کۓ گۓ۔
