Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کبھی لاہور میں اس طرح لوگ نکلتے تھے 💔
30,813 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
31 Yorum

ابھی بھی اگر پنجاب سے دو پرسنٹ لوگ بھی عمران خان صاحب کے لیے اس طرح نکل گئے یہ لوگ حقیقی ازادی کی جنگ جیت جائیں گے ۔۔ ان سب کو اپنی غلامی کی زنجیریں توڑ کر نکلنا ہوگا

بزدل ہے اچھے حالات میں پھر نکلے گے۔ جنازوں میں بھی نکلے گے۔ یہ بھی بس معاشرتی علوم کی کھانیاں ثابت ہوئی کہ پنجابی شیر دل، یا پختون بہادر، یا سندھ کا شاہ۔ بس بلوچستان ہے جس نے صحیح بدلہ لیا ہے تعداد میں کم ترین ہونے کے باوجود، شکر انھوں نے قانونی اور آئینی راستے کا انتظار نہیں کیا

تب قیادت خان صاحب کرتے تھے اور اب جو قیادت ہے وہ بس نام کی ہے

پاکستان تحریک انصاف کا کارکن بہت نکلا ہے قربانیاں بھی دیں ہیں اس نے لیکن عوام نہی نکل رہی اور یاد رکھیں تحریکیں عوام کی شرکت سے ہی کامیاب ہوتی ہیں

Dhoka diya hai sab ne Khan ko. Yeh niklty thy to khan ny smjha k yeh waqai hi change lana chahty hain lekin …

Abi b nikl sakty h maghr unky st khra hony wla koi ni police pkr ky la jati koi mna apa pichy ni jta awm ky st khry ho koi pkry foran rode bnd kr do kasy ni chorty as sy awam ko niknly k himt mily gai mazmt krni prna dabo dalo ya sb ghr me bath bs

پھر لاھوریوں کو پتہ لگ گیا کہ عمران خان ایک نمبر حرامی ھے

بھائی لیڈر شپ بھی نہی ہے پنجاب میں عوام موبلائز کیسے ہو گی

یہ وقت دوبارہ آئے گا۔ ان شاءاللہ

اب لاہور والوں کو سمجھ آ گئی ہے یہ ذہنی مریض ہے اس کے لیے اپنا وقت کیوں ضائع کرنا بہت جلد کے پی کے غیور لوگ بھی اس بات کو سمجھ جائیں گے اور اس کا کلٹ مر جائے گا انشاء اللہ

آج بھی نکل سکتے ہیں اگر ڈرپوک لیڈ شپ تھوڑی بہادری رکھا دے

اب وہ تم پر تھوکتے بھی نہیں۔۔۔۔۔ بات تو پوری کیا کرو یار؟؟؟

جب ہر موٹر سائیکل والے کو تین ہزار روپے کا پٹرول ملتا تھا ۔۔۔۔😜😜😜😜 بس کر ہم نے بھی بہت مفتا لگایا ہے پی ٹی آئی کی ریلی میں 😜😜😜😜

انشاء اللّٰہ نکلیں گے بس عمران خان صاحب کو کوئی آزاد کروا لے قیادت تو پوری ہی میر جعفر بن چکی 🥺

منافق ہیں پنجاب کے لوگ

"فیض و برکات" کا دور تھا 🥹

اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ہوتے تھے ایسے جلسے اب بھول جاؤ

انشاءاللہ اپ بھی نکلیں گے اور جب پاکستان کو ضرورت پڑی تب بھی لوگ نکلیں گے اب تو ویسے ہی لوگوں کا رزق ہی ختم کر دیا اب تو اور بھی نکلیں گے

یہی ارمان لیکر مرے گا ابو ٹیریان مگر پھر اس نے یہ جلسے نہیں دیکھنے

اب بھی نکلیں گے لیکن عوام نکالنے والوں کو دیکھتی ہے حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے

@DrAli16103051 تماشبین قوم ہے حق کے لیے نہ لڑنا اتا ہے اور نہ کھڑے ہونا

Aisay log abi b niklty hn inshallah ik dafa mulk geer call ajai

لیکن فیض حمید کے جانے سے عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف اب "یتیم" ہو چکی ہے یہ آج کی حقیقت ہے

ہاں بالکل جب خان ایکسپوز نہیں ہوا تھا، خان کی حکمرانی کا آخری دور بھی یاد کرو، جب لوگ مایوس ہو کر اسکے ٹکٹ کے رودار نہیں تھے، ہر ضمنی الیکشن میں شکست اسکی عوامی حمایت کی عکاسی کر رہی تھی، عدم اعتماد کیوجہ سے اسے نہ ہٹایا جاتا تو آج خان تنہا بنی گالہ میں سنہرے دن یاد کر کے رو تا۔

یہ تب کی بات ہے جب فیض کا دستِ شفقت سر پہ تھا اور فیض انگلی پچھواڑے میں تھی۔

فیض کا فیض ختم ہو گیا ہے 😂😂😂

پنجاب کے ہر گھر میں تو الو بیٹھا ہے مطلب کوئی نہ کوئی بے غیرت فوجی ہے تو امید فضول ہے آج تک ہماری فوج نے کون سی جنگ لڑی ہے جو پنجابیوں کو آزادی کی جنگ لڑنی آتی ہو یہ تو بیچنے کے عادی قوم ہے ابھی آزادی کے لئے ماں بہن بیچنے کو کہیں بھر لائن دیکھیں

Punjabi Qoom buzdil tatti Darpook Haram Khoor 😭 ghatiya TikToker qomm

لوگوں نے رانگ نمبر اور اسلامی ٹچ کو پہچان لیا ہے۔ اب صرف نسوار خور ہی اس ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگیں گے۔😂

ابھی کیا ہوا نکالو لوگ تمھارا باپ جیل میں سڑ رہا ہے وہ یہ فیض کا کمال تھا

پھر سب کو عقل آگئی اور توبہ کی اس فتنے سے
