Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کتنے معصوم لوگ تھے جن پر گولیاں چلائی گئیں۔💔
79,871 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ایک سوچ1 yıl önce
افسوس یہ ہے کہ ان معصوم لوگوں پر گولیاں خود کو ماں کہنے والی ریاست نے چلائی۔ اگر کسی دشمن نے چلائی ہوتی تو شاید یہ زخم کچھ سالوں تک بھر جاتا لیکن اب یہ زخم قیامت تک کبھی بھی نہیں بھرے گا۔

PTI LOVER💧1 yıl önce
انشاء اللہ ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟1 yıl önce
کوئی معصوم ہو یا شاطر ناحق قتل کرنا غلط ہے

محمّد اویس بٹ ®1 yıl önce
معصوم لوگ ۔۔۔۔💔💔💔

AMnA ALI (804)1 yıl önce
Sb hi Tou Masoom th

sehrish Khan🍉1 yıl önce
یا اللہ پاک ہم تجھ سے انصاف کی امید رکھتے ہیں 😭🙏🏻🤲🏻

Saima1 yıl önce
اللہ 🥺

𝐒 𝐀 𝐈 𝐌1 yıl önce
_کہتے ہیں ہندوں مسلمانوں کو مارتے تھے پھر مسلمانوں نے سوچا کہ اپنا ملک بنایا جائے جہاں صرف مسلمان ہی مسلمان کو مارے۔_

Razi1 yıl önce
اللہ ظالموں کو عبرت کا نشان بناۓ

AA Abbasi1 yıl önce
Yah tujhe masoom lagte Hain Teri bahan ko bechkar kha jaenge inko to masoom kah Raha hai 😄😄😄😆
