正在加载视频...

视频加载失败

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے؟؟؟

220,683 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sara Mir 的头像
Sara Mir1 年前

تم کوئی انتہائی نیچ ادمی ہوں مرے ہوئے میاں سانپ کو مزید کتنا مارو گے ایک سیٹ نہیں جیت سکا ایا تھا وزیراعظم بننے 🤣🤣🤣

Rachid abbacy 的头像
Rachid abbacy1 年前

نواز شریف ایک جعلی ایم این اے جس کو صرف استعمال کیا جارہا ہے

SB_Blog 的头像
SB_Blog1 年前

نواز شریف صرف ایک گدھا ہے جو اس وقت استمال ہو رہا ہے اس کے علاوہ اس کی کوئی حثیت نہیں۔ اس کو اپنی مرضی سے سانس بھی نہیں لینے دی۔ یہ پہلے بھی 3 بار استمال ہوا، آج تک پوچھتا ہے مجھے کیوں نکالا، بہت جلد پھر سے یہی ہوگا۔

Razi Tahir 的头像
Razi Tahir1 年前

کس نے کہا ختم ہوگئی؟ جب تک دھن،دھونس، دھاندلی اور اسٹیبلشمنٹ کا کندھا موجود ہے تب تک میاں نواز کی سیاست زندہ ہے۔ باقی جہاں تک عوام کی بات کے وہ تو اپنے حلقے سے ہارے ہوئے ہیں۔ جب تک وہ اور انکا بھائی اور بیٹی بوٹ پالش کرتے رہیں گے سیاست رہے گی۔ گندی اور گھٹیا سیاہ ست!

Waqar Afzal 的头像
Waqar Afzal1 年前

ایسی سیاست سے تو بہتر ہے سیاست سے باہر ہو جائے تم جیسے بھاڑے کے ٹٹوؤں کی وجہ سے جتنا ذلیل نواز ہوا ہے شاید پاکستانی سیاست میں کوئی دوسرا سیاستدان ہوا ہو اس کو عوام میں بھیج کر دیکھ تجھے تیری اور اسکی اوقات کا پتہ چل جائے گا

Saad PTi 的头像
Saad PTi1 年前

@MaryamNSharif سادہ الفاظ میں، اس ترمیم کا مطلب یہ ہے کہ علاقے کے تمام جرائم پیشہ افراد مل کر اپنا ایس ایچ او خود منتخب کریں گے"۔

Maryam Riaz Wattoo 的头像
Maryam Riaz Wattoo1 年前

This is not Nawaz politics, this is Zardari. U will also see soon

Rana Zeeshan Hameed 的头像
Rana Zeeshan Hameed1 年前

@MaryamNSharif گدھا اسلام آباد پہنچا دیا گیا

Malik 的头像
Malik1 年前

وہ ادھر ہی ہیں اور پھر کہتے ہیں نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئ ہے عوامی حمایت والے رات تین بجے ترمیمیں نہیں کرتے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ کرتے ہیں #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Samina Qasim. 的头像
Samina Qasim.1 年前

وہ لوگ اپنے اپنے بلوں میں چُھپ گئے ہیں @ammarmasood3 صاحب

相关视频