Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کراچی میں نامعلوم افراد کی کاروائی۔ ملک کو کیا بنا دیا گیا ہے؟
838,582 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

جیل سپرنٹنڈنٹ نے خود ویگو والوں کے حوالے کیا میرے ماموں کو، جیل سے رہائی پانے والے شخص کی بھانجی کا بیان

اب ہمیں کشمیریوں کے ساتھ یکجتی نہیں منانی چاہیئے اب کشمیریوں کو پاکستانیوں کے ساتھ یوم یکجتی منا چاہیے اب پاکستانی کشمیریوں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں اب ہم مقبوضہ پاکستان میں رہ رہےہیں

@mratifbaig یہ کراچی ہے سینٹرل جیل سے عدالت کے حکم پر رہائی پانے والے ایک بلوچ سیاسی کارکن کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے “نامعلوم” افراد فائرنگ کر رہے ہیں اور خواتین پر تشدد بھی کر رہے ہیں جہاں قانون کے رکھوالے غنڈے بن جائیں تو پھر وہ غنڈہ راج کہلاتا ہے

اس کرپشن کے ملزم حسین نواز کی ایک تصویر پر چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھانے والے ان سب ظلم کی صویروں کو دیکھ کر خاموش ہےتو وہ منافقت کے اعلئ درجے پرفائز ہیں لنڈے کے دانشور 😡

@ImranRiazKhan Today at about 1900 hrs Inter Services Intelligence with two white pickups & armed personnels conducted a failed operation at the main gate of Central jail Karachi in which they get failed to abduct a released prisoner named Abdul Hafeez.😭

آج کل چوکیدار پاکستان تقسیم کرنے کی پوری کوشش میں ہیں پہلے پٹھانوں پر دہشتگردی کروائی اور اب بلوچییوں کو تنگ کررہے ہیں Shame on you neutrals Confirmed Israeli, American,INdian agents
