Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کراچی کا پوزیشن ہولڈر دہلی اسکول سیل کرنے کا معاملہ، سیکڑوں طلبہ و طالبات سیل توڑ کر اسکول میں آگئے #ARYNews

34,065 views • 22 days ago •via X (Twitter)

8 Comments

Hina Anwar's profile picture
Hina Anwar22 days ago

یہ چل کیا رہا اس ملک میں۔ کوئی قانون ہے کہ نہیں ۔۔۔ تعلیم اسکول کا حال برا ہے۔ جو ہیں انکو بند کر دیا جاے۔ گورمنٹ کا تعلیم کا بجٹ کہاں لگ رہا ہے؟

Faiza Haqqui's profile picture
Faiza Haqqui21 days ago

ان شاءاللہ جماعت اسلامی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے جو لوگوں پر عیاں تو ہے ہی لیکن زبان سے کہتے شرم آتی ہے۔

پاکستان میرا عشق 🇵🇰's profile picture
پاکستان میرا عشق 🇵🇰20 days ago

یہ حکومت جیسی خود جاہل ہے عوام کو بھی رکھنا چاہتی ہے تاکہ ان کے سامنے کوئی اپنے حقوق کیلیے آواز نہ اٹھا سکے

Truth honor's profile picture
Truth honor21 days ago

I was a student there from 1972 to 1977 and at that time was one of the best school in Karachi with a cricket ground / basket ball court and girls school and college attached . Recently my old class fellows help renovated class room and equipment and wiling to help again .

Muhammad Farooq's profile picture
Muhammad Farooq21 days ago

اس اسکول کا ایک میعار تعلیم تھا 1988 تک جبتک ہر کسی کو داخلہ نہیں ملا کرتا تھا مگر جیسے ہی گندی سےاس نے قدم رکھا کراچی میں سارا نظام برباد ہوگیا یہ گورنمٹ کا مسئلہ ہے اسکول جن کا ہے اُنکو یہ کچھ نہیں دے رہے تھے تو کورٹ نے انہیں دلوادیا کیا غلط ہے یہ احتیجاج ایجوکیش دفتر کے سامنے

s.noor's profile picture
s.noor21 days ago

اسکول بند کرکے ثابت کردیا کہ جاہلوں کے ہاتھوں سے شہر کی بربادی جاری ہے

Shafia's profile picture
Shafia22 days ago

علم سے ہی خوفزدہ ہیں۔

SM's profile picture
SM21 days ago

Is mulk ka bera garak krdia h

Related Videos

میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں تاجروں کی دکانیں سیل کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ سراسر ظلم ہے، حکومتی غنڈہ گردی اور بربریت ہے ۔ حیدرآباد کے علاقے چھوٹی گٹی میں یہ دکانیں ، شہر کے تاجروں نے اپنی محنت کی کمائی سے برسوں پہلے بنائی تھیں، لیکن حکومت نے پولیس و انتظامیہ کے ذریعے رات کی تاریکی میں سیل کرنے کے نوٹس دکانوں اور شاپنگ پلازہ پر لگا کر انہیں سیل کردیا ہے، ایک عمارت میں نجی اسپتال بھی قائم ہے، اسے بھی سیل کرنے کا نوٹس دیدیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی وجہ سے حیدرآباد کے ان تاجروں ہی میں نہیں بلکہ پورے حیدرآباد کے شہریوں میں شدید بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ دکانوں کو سیل کرنےکا سندھ حکومت کا اقدام حیدرآباد کے تاجروں کا معاشی قتل ہے۔ میں اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ چھوٹی گٹی کی دکانوں کو سیل کرنے کا اقدام واپس لیا جائے ۔ میں حیدرآباد کےدکانداروں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہوں۔

Altaf Hussain

10,431 views • 2 months ago