Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کراچی کے اردو بولنے والوں کے لیے ہمارا پیغام:
190,275 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾vor 2 Jahren
کراچی کی غیور عوام آج آپکا امتحان ہے خان کے سپاہی آپکے پاس آئے ہیں آپ نے جلسے میں بھر پور شرکت کر کے سارے ریکارڈ توڑنے ہیں

Jamil Hussainvor 2 Jahren
کل کراچی کے لوگوں کو بری تعداد میں نکل کر اس بات کا ثبوت دینا ہوگا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہے اور اتنی بڑی جماعت کو الیکشن سے باہر کرنا بہت غلط فیصلہ ہے۔اس غلط فیصلہ کا اظہار کل کی تعداد سے ثابت ہو گا

Patriot Pakistani 🇵🇰vor 2 Jahren
آپ کی اردو اور اردو بولنے والوں سے محبت آپ کی نفیس اردو ھے ھو آپ اردو بولنے والوں سے اچھی اردو بولتے ھیں

Sιʅҽɳƈҽvor 2 Jahren
قاضی اللّٰہ پاک تجھے ایسے لاعلاج مرض میں مبتلا کریں کہ تو خود موت مانگے اور تجھے موت نہ آئے 🤲🥀... @TeamiPians #انتخابی_نشان_عمران_خان

𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾vor 2 Jahren
تیرا میرا رشتہ کیا لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ حقیقی آزادی جلسہ ✌🏻

shah hussainvor 2 Jahren
انتخابی نشان

Gulzar Malikvor 2 Jahren
Love you from Karachi see you tomorrow
