Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کراچی کے ایک پلازہ میں آگ لگ گئی اور لگ بھگ دو روز سے میڈیا کی سکرینوں پر کراچی ہے ۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ آگ سے بہت نقصان ہوا اور قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جنکی رپورٹنگ ضروری ہے لیکن سردی میں ٹھٹھرتے بے گھری کا غم کندھوں...

74,122 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کراچی میں طے تھا لیکن بلوچستان کے لوگ بدامنی اور غیر محفوظ راستوں کی وجہ سے کراچی نہیں پہنچ سکتے تھے،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بدامنی کی وجہ سے ہم نے اپنا اجلاس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کیا ہے،اس سے ملک کے داخلی امن و امان کی صورتحال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ دو صوبوں میں عملا کوئی حکومتی نظام نہیں ہے،عوام پر دہشتگرد گروہ مسلط ہیں،سندھ بھی ڈاکو راج اور اسٹریٹ کرائم کی لپیٹ میں ہے، بلوچستان میں دن دہاڑے بینک لوٹے جارہے ہیں اور بیچ سڑک پر وہ پیسے تقسیم کئے جارہے ہیں،کوئی نظام نہیں ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں اور بینکوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔ ہمارے صوبے میں وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کر کے ان کو روکا جاتا ہے،اٹھایا جاتا ہے۔ ہمارے ایک سینیٹر شکور خان جو سینیٹ میں پریولیج کمیٹی کے چئیرمین بھی ہیں کو ائیر پورٹ پر روک دیا گیا،چین میں ایک طے شدہ پروگرام کے لئے سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ اس تمام صورتحال سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کہیں پر بھی موجود نہیں ہے،طاقتور ادارے حکومت کر رہے ہیں،جہاں جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں،وہ کسی آئین،قانون اور اخلاق کے پابند نہیں ہیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

24,912 görüntüleme • 10 gün önce

حکومت پاکستان کے خزانے کا پیٹ بھرنے والا کراچی ایک اور اندوہناک سانحے سے دوچار ہوا ہے ہزاروں خاندانوں کا کاروبار روزگار تمام اثاثہ جل کر راکھ ہوگیا اور اہل اقتدار حسب معمول بغلیں بجا رہے ہیں گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ نے صرف ایک عمارت نہیں جلائی بلکہ کراچی کے پورے گورننس سسٹم کو بے نقاب کر دیا۔ درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، سینکڑوں خاندان برباد ہو گئے اور اربوں روپے کی محنت چند گھنٹوں میں راکھ بن گئی۔ یہ حادثہ نہیں تھا، یہ برسوں کی غفلت، کرپشن اور جعلی کلیئرنس کا منطقی انجام تھا۔آج کے On My Radar میں ہم گل پلازہ سانحے کی اصل وجوہات پر بات کر رہے ہیں—جہاں نہ فائر سیفٹی تھی، نہ ایمرجنسی ایگزٹ، نہ ریاستی نگرانی۔ اس پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود ہیں سینئر سیاستدان اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، جنہوں نے گل پلازہ جا کر تباہی کا خود مشاہدہ کیا اور ایک کھری، بے لاگ اور آنکھوں دیکھا حال ہمارے ساتھ شیئر کیا۔یہ صرف ایک آگ نہیں، یہ کراچی کے مستقبل پر سوالیہ نشان ہے۔مکمل OMR اور مفتاح اسماعیل کا تفصیلی اور چونکا دینے والا انٹرویو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

10,404 görüntüleme • 8 ay önce

کراچی کا معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ خوفناک آتشزدگی کی لپیٹ میں آ کر کھنڈر بن گیاپلازہ میں قائم ایک ہزار کے قریب دکانیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ اس اندوہناک حادثے میں اب تک پانچ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد کے پلازہ میں موجود ہونے کی اطلاعات نے تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے شدید آگ کے شعلے گھنٹوں تک بلند ہوتے رہے اور دنیا بھر کی نظریں جلتے ہوئے گل پلازہ پر جمی رہیں، مگر افسوس کہ اس سانحے کے دوران کراچی بے یارو مددگار نظر آیاسوائے گورنر سندھ کے، کوئی حکومتی نمائندہ جائے وقوعہ پر متاثرین کی داد رسی کے لیے نہ پہنچ سکا یہ واقعہ اس تلخ حقیقت کو ایک بار پھر بے نقاب کرتا ہے کہ کراچی جیسے عظیم شہر میں سانحات کے وقت صرف بیانات ہی رہ جاتے ہیں،عملی اقدامات اور فوری ریلیف کہیں دکھائی نہیں دیتا اب تو یہ احساس گہرا ہوتا جا رہا ہے کہ اس شہر کا کوئی پرسانِ حال نہیں اللہ تعالیٰ کراچی پر رحم فرمائے ، آمین #Karachi #GulPlaza

Samar Abbas

35,036 görüntüleme • 8 ay önce