Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کراچی کے ضمنی انتخابات پپلز پارٹی کو ایسے جتوائے جا رہے ہیں
200,635 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ویسے اگر دیکھا جاۓ تو مجھے لگتا ہے کہ پہلی بار کراچی اور پورے پاکستان کے عوام میں شعور آگئ ہے الحمدﷲ 😊👍🏻❤️

@ImranRiazKhan اسی لئے یہ حرامزادے EVM نہیں آنے دیتے۔ اس دفعہ رج کے دھاندلہ کرنا تھا اس لئے فوج نے بھی آنے سے انکار کر دیا 😂

پیپلز پارٹی والےدھاندالی کے بغیر جیت نھیں سکتے

بلاول کھسرا کہہ رہا ہے ہم نے کلین سویپ کیا ہے، میں حیران ہوں آج تک کسی صحافی نے بلاول سے یہ سوال نہیں پوچھا کہ کیا برطانیہ جہاں تم بڑھے ہوئے، وہاں تعلیم حاصل کی،،، کیا وہاں بھی الیکشن کا نظام ایسا ہے جیسے سندھ میں ہے؟

یہی وجہ ہے یہ لوگ الیکٹرانک ووٹنگ سے ڈرتے ہیں

دو نمبری پیپلز پارٹی کے خون میں پوری طرح سے رچ بس گی ہے ہر کام میں دو نمبری اور دھاندلی کرتے ہیں یہ مافیاز

عمران نیں کہا تھا کہ سندھ کا الیکشن کمشنر ڈبل تنخواہ لیتا ھے. ایک وفاقی سرکار سے دوسرا سندھ سرکار سے

Ye bnda b pakra gya hai

بدمعاشی دیکھو ایسے ہی جیتے ہیں یہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ والے

aise bhuto zinda hh badmashi krke dhandhli chaky lanat🖐️🖐️🖐️
