Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کرغزستان سے موصولہ ایک ویڈیو
217,226 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 5

مرشد کا دیوانہ2 лет назад
ایمرجنسی۔۔۔‼️ بشکیک کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل طلباء خطرے میں ہیں کرغیز مقامی پاکستانی ہاسٹلز پر حملہ کر رہے ہیں وہ ہر عمارت کی تلاشی لے رہے ہیں دروازے توڑ رہے ہیں۔۔افسوسناک بات یہ ہے کہ تین پاکستانی طالب علم مارے گئے ہیں۔۔۔ یہاں تقریباً 10,000 پاکستانی طلباء ہیں جن میں سے 1,000 خیبر پختونخوا سے ہیں۔

Samra2 лет назад
اللہ تعالی سب کے جگر کے ٹکڑوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمیں اور ان کی سیفٹی کو یقینی بنائا جائے

ShamsaBabar2 лет назад
افسوس ہماری حکومت اس وقت سو رہی ہے

Musa Khan2 лет назад
I am here in krgyzestan and very bad situation in beshkek now

Dr Maaz Rahim2 лет назад
Situated is very bad now plz do something for us


