Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کرن ناز اور رجب بٹ میں کوئی فرق نہیں رجب بٹ اگر اپنی فیملی کو دکھا کر پیسہ کما رہا ہے, تو کرن ناز اپنا ایمان اور صحافت بیچ کر ظالموں کی ساتھی ہے, رجب بٹ اگر برا ہے, تو کرن ناز رجب بٹ سے بھی زیادہ بری ہے,...

13,031 Aufrufe • vor 20 Tagen •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Asifa imran
Asifa imranvor 20 Tagen

Yeh Asim khanzeer ki saheli hai 😂

Profilbild von Nausheen Farooq
Nausheen Farooqvor 20 Tagen

Ye aurton ki rajab butt hai 😂😂

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 20 Tagen

جو بات ہے بلکل

Profilbild von Z.R Shah
Z.R Shahvor 20 Tagen

جب ظلم ہوتا تب تو چپ لگ جاتی تم سبکو کبھی کہا کہ سیاسی بنیاد پر عورتوں پر بھی ظلم روا رکھا جارہا ہے یا آۓ دن جو واقعات سامنے آتے ہیں کوئ پلے کارڈ ہی اٹھا کر آواز اٹھا ئ ہو آسان ہے کسی اور پر بات کرنا اور رجب کے نام پر ویوز مل جاتے ہیں ان کو لگی پڑیں ہیں سب یہ نیک پروین ہیں بھی😏

Profilbild von Pakistan Ke Kalesh
Pakistan Ke Kaleshvor 20 Tagen

Both are Same

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 20 Tagen

Exactly 💯

Profilbild von @AtaRehmanWrites77
@AtaRehmanWrites77vor 20 Tagen

ہر چیز کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے تمغہِ امتیاز ایسے تھوڑی ملتا ہے، دن رات ایک کر کے سچ کا گلا گھونٹنا پڑتا ہے

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 20 Tagen

یہ ظالمو کی ساتھی ہے

Profilbild von Amna Chaudhry
Amna Chaudhryvor 20 Tagen

She is talking bullshit. Rajab butt did a wrong thing why people should not criticize him? Indirectly, this lady whoever she is supporting rajab butt. Aise ghatiya log hi usse follow karte hein.

Profilbild von 🇵🇰بزم جہاں 🇵🇰
🇵🇰بزم جہاں 🇵🇰vor 20 Tagen

Zeeshan Bhai kindly people like u if call out to unfollow the rajab butt it may work plz start the trend #unfollow rajab butt

Profilbild von SHERAZ-MUGHAL
SHERAZ-MUGHALvor 20 Tagen

@kirannaz_KN رجب بٹ تو سب سے بڑا حرام خور ہے ہی صحیح کرن ناز نے کیا کیا بھیجا صحافت میں جھوٹ بیچا مکار لوگوں کا ساتھ دیا جبر اور ظلم کے خلاف کوئی اواز نہیں اٹھائی صنم کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر اج تک خاموش ہے کرن گراج والے معاملے پہ خاموش کیوں ہے کرن کرن تم صحافی نہیں ہو

Ähnliche Videos

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں اتنا کہونگا مشہور پاکستانی پین وی لاگر رجب بٹ کی بیوی ایمان کے صبر کو سلام ہے جس نے پورے دو سال اس حواس باختہ فیملی کے ساتھ گزارے ۔۔ رجب بٹ اپنی بیوی ایمان کو زلیل کرتے ہوے نیچے ادھر لے اتا ہے جہاں اسکی ماں بہن اور کمیرامین شوٹنگ کیلے پہلے سے تیار کھڑاہوتا ہے رجب بٹ کی بیوی اور بہن رجب کو ڈانٹ رہے ہیں ۔ رجب کی ماں رجب کو ڈانٹ رہی ہے لڑای جھگڑے اپنے کمرے تک رکھو ۔۔ مگر مجال ہے ماں اور بہن کو جنہوں نے کمیرا بند کرایا ہو۔۔ بیچاری ایمان کمیرا دیکھ کر منہ پر بار بار ہاتھ رکھ لیتی چہرہ چھاپنے کی کوشش کرتی رہی ۔۔ رجب فیملی کو تو Content مل رہا تھا انہیں ڈالر دیکھای دے رہے تھے ۔ مگر ایمان کو پتہ تھا پوری دنیا کے سامنے یہ ویڈیو رکھ کر مجھے ذلیل کیا جارہا ہے ۔۔ شوہر نشیڑی ہو پوری رات لائیو پر مجرے کراتا ہو۔ ہر دوسرے دن کسی دوسری لڑکی کے ساتھ سکینڈل ۔ صبح اٹھ بجے گھر اتا ہو۔ شام سات بجے اٹھ کر باہر چلا جاتا ہو ۔۔ ماں بہن شوہر مجبوری کرے کہ وی لاگ میں سامنے او تم کوئ اسمان سے اتری ہو جب میری بہن اور ماں ا سکتی ہیں کمیرے میں تم کیوں نہی ۔ سوچیں اس لڑکی پر کیا گزرتی ہوگی ۔ اج وہ اپنے بچے کو لیکر علحیدہ ہو گی ۔ اور معاشرہ پھر بھی اسکی بیوی پر تنقید کررہا ہے کہ اسے صلح کر کے گھر واپس انا جانا چاہیے ۔۔ اگر ایمان کو شہرت پیسہ چاہیے ہوتا تو وہ اپنے چھوٹے بچے کو باپ سے علحیدہ کر کے ماں باپ کے گھر نہ جاتی مگر اسے پیسہ نہی اپنا شوہر چاہیے تھا ۔۔ یہ وہ معاشرے کی تلخ سچای ہے جو اس اک کلپ میں سب چہرے عیاں کر گی ۔۔
3:11

Sensitive content

Saleem Speaks

136,910 Aufrufe • vor 7 Monaten