Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کسی شخص کو اکیلا نہ چھوڑیں ۔ غربت کے سمندر میں محبت کا ایک ایسا جزیرہ بنائیں جہاں کوئی بھی آ کر پناہ لے سکے ۔ سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے گفتگو
34,971 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر

معذرت کے ساتھ ڈاکٹر صاحب یہ سارے فرعون بنیں گے آپ جتنے مرضی لیکچر دے لیں ان کو، پنجابی کا ایک شعر ہے سپاں دے بچے متر نئیں ہوندے بھاویں چلیاں دودھ پیائیے کوڑے کھوہ مٹھے نئیں ہوندے بھاویں سینکڑے مناں گڑ پائیے پاکستان کی سول سروس دنیا کی بدترین بیوروکریٹ پیدا کرتی ہے

سوال یہ ہے کہ اگر انہیں اوپر سے حکم آئے تو کیا کریں - قدم قدم پر ان سے انکی انسانیت کو سلا دینا کا کہا جائے تو کیا کریں - ضروریات آمدن سے زیادہ ہو تو کیا کریں؟

ڈاکٹر صاحب، پنجابی کی ایک کہاوت ہے کہ “چور نوں نا مارو، چور دی ماں نوں مارو” ۔ یہ غلام خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے، جب ان کے آقا ٹھیک ہو جائیں گے۔ کبھی راولپنڈی میں بھی کوئی ایسی گفتگو کریں نا۔

These css are just to persecute. They are just to pass MPO3 orders to arrest people.

دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے پر نھیں طاقت پرواز مگر رکھتی ھے۔ سول سروس خدمت کے بے پناہ موقع عطا کرتی ھے۔ امجد صاحب نے درست کہا کہ اس کو coincidence نہ سمجھا جائے۔ اس profession کو اک منصوبہ ربانی سمجھ کر ،اس کے potential جو بروئے کار لایا جائے۔

ایسی باتیں تفصیل سے بتانے والی ہوتی ہیں۔ ورنہ ہمارے سول سروس کے لوگ خود اپنے لیے جزیرہ ڈھونڈنا شروع کردیتے ہیں۔

میرا ندازہ ہے کہ سول سروس میں کر قوم کی خدمت کا جذبہ بالکل ڈاکٹروں کے جذبے جیسا ہوتا ہے ، کچھ کا نصب العین ہی جاہ و حشمت اور دولت کمانا ہوتا ہے اور باقی ماندہ خربوزے دوسروں کو دیکھ کو رنگ پکڑ لیتے ہیں پھر کالا انگریز اس عوام پر مسلط ہو جاتا ہے

یہ کالے انگریز بھی اپنے سینیئرز کی طرح جنگلی جانور ہی بنیں گے

🙌🏻🙌🏻
Похожие видео
Sensitive content
شوہر کے جوتے تک صاف کریں اسکو حاکم بنا کر رکھیں مگر جہاں لگے وہ شوہر نہیں جانور ہے کوئی سمجھوتا نہ کریں کیونکہ اسلام کسی بھی ایسے رشتے کو نبھانے کا درس نہیں دیتا جس میں آپکا نکاح کسی جانور نما شخص سے ہوجائے
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
229,942 просмотров • 1 год назад
