正在加载视频...
视频加载失败
کسی نے لکھا اگر جرنیل اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں تو آپ کو عاصم منیر جیسا داماد ملے،میرا دل چاہ رہا تھا اس کے اوپر لکھوں آمین اور لکھوں آپ کو عمران خان جیسا داماد ملے،کرن ناز
34 条评论

خدا مجھے عمران خان جیسی اولاد اور عمران خان جیسا داماد دے آمین یا رب العالمین

چلو ایسا کرتے ہے عاصم منیر کے جانے کی بعد پوچھتے ہے اس آنٹی سے کہ آپ کو عاصم منیر جیسا داماد ملے پہر دیکھتے ہے یہ امین بولتے ہے یا نہی ۔اس وقت تو اس آنٹی کو پتہ ہے کہ عاصم منیر کی اٹھانے میں ہی بھلائ ہے 😃

کرن ناز بھی غریدہ فاروقی کو فوٹو کاپی ہے بس یہ ہر شو کا آغاز دورد شریف پڑھ کر کرتی ہے اور پھر دنیا جہاں کے جھوٹ بولنےلگ جاتی ہے، ایک سے بڑھ کر ایک گھٹیا جھوٹ اس نے بولا لیکن چونکہ عوام نے نظر انداز کیا تو اب سوچ رہی ہو گی مشہور ہو جاؤں چلو گالیاں ہی کھا لوں ویسے تو نہیں ہونا

اگر عاصم خنزیر اتنا ہی اچھا لگتا ہے تو اس وقت دل میں کیا منہ پر فوری آنا چاہیے تھا کیوں کہ تم لوگوں کی منافقت کا قطب مینار ہو یعنی دل چاہ رہا تھا لیکن کہا نہیں کیونکہ عاصم خنزیر کے کرتوت دیکھ کر پھر دل نے کہا ہوگا لاحول ولاقوة الابالله العلي العظيم

Kisi ki haalat kharab nahi hogi Imran khan jaisa beta Imran khan jaisa damad wali dua dogey toh 75% Pakistani khushi se Ameen bolenge dekhna ho toh yeh dekho k Asim Muneer jaisa damad milne wali dua per Ameen kehene wale aap jaise begairat kitne milenge?

اندازہ کریں اخلاقیات پر بھاشن کون دے رہے ہیں؟ ایک ٹاؤٹ ہی عاصم منیر جیسے داماد پر آمین کہہ سکتا ہے جبکہ دوسری طرف عمران خان کروڑوں لوگوں کے دل کی دھڑکن ہیں، وہ قوم کے عظیم لیڈر ہیں اور عوام ان سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

اصولا اس کو یحیی خان جیسا داماد ملنا چاہیے جو کم از کم اس کرن اور اس کی بیٹی دونوں کو ہر ٹائم پہ میسر ہوتا ۔۔😎

کرن ناز ایک اصول پرست صحافی ہیں وہ روشنی کی ایک کرن اور اُن کے پیشے پر مجھے ناز ہے یہ دونوں جب ملتے ہیں تو بنتی ہے کرن ناز۔ کرن ناز پر بھونکنے والوں بیغرت یوتھیے عمرانڈو کے اوپر اندھا اعتماد کرنے والے جس نے پاکستان فوج پر حملہ کروایا وہ ملک دشمن ہے اور اُس کا ساتھ دینے والے بھی۔

Kiran is Gem 💎, jo bhi bad dua de rha ha yeh usy dua de rhi ha.

ان ۴ سالون میں قوم نے کیسے کیسے بھانڈ مراثی میراثنیں پہچانے ہیں۔ان دونوں کے دادا پردادا انگریزوں کی TC کرکے فخر محسوس کرتے تھے۔یہ انہی کا گندا خون ہے۔شکریہ عمران خان۔

کرن ناز ایک سفاک اور منافق عورت اسکی معصومیت پر مت جائیں اندر سے ایک خونخوار جانور ہے

میں نہی بولدی میرا نشان امتیاز بولدا

علیم خان کی ٹاوٹن کی بری طرح سلگ گئی ۔اٰمین بول دیتی نا کتیا @kirannaz_KN

Well his sons are moving mountains for their father and not involved in dirty politics. I would say 1000 times Ameen for giving me a son as Imran khan

ان چھنے کاکوں اور کاکیوں کو کیا معلوم بینظیر بھٹو پر پیلی ٹیکسی کی آوازیں کس نے کسی تھیں.

Laanat tum dono par

کبوتر بہ کبوتر باز بہ باز ہم جنس بہ ہم جنس کند باہم پرواز سچ نہ بولنے اور نہ سننے والوں سے دور دور رہنے میں بہتری ہے!!!

خدا اسکی دعا پوری کرے

یہ خود کو صحافی کہتی ھیں

True

یہ بات بتا رہی ہے یہ کھلے عام افر کروا رہی ہے مطلب بے شرمی کی بھی حد ہے

Yeh to Hoga

تنقیدی رویے ۔ کوئی ملک ۔قومی ۔عوامی معاملہ ہو ۔ دانشوری کا اللہ ہی حافظ ہوچکا۔ متوازن اور مدبرانہ گفتگو ۔

کیسی بغض سے بھری ہوئی ہے کرن ناز مطلب اسکو عمران خان جیسا داماد بد عا لگتی ہے

عاصم منیر ہو سکتا ہے اچھا باپ اور داماد ہو لیکن ایک ظالم جنرل ہے، عمران خان ہو سکتا ہے اچھا باپ یا داماد نا ہو لیکن اس وقت بہترین لیڈر ہے، عاصم منیر کی طرح تم دونوں ٹٹو بھی عوام کی نظر سے گر چکے ہو، تم بھی شریک ہو اس ظلم میں

Good. Very good. Asim Munir isn't perfect person but at least his character is million times better than any political leader including Imran Khan.

میری دعا ھے کہ میرا بیٹا عمران خان جیسا بنے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور آپ کی بیٹی مریم صفدر جیسی بنے اب کہو آمین

Aww the bitch wants you to ‘not respond’

Asim shukar kre meri jaisi behn nhi mili @ImranKhanPTI ko wrna sirf biyaniya daghna nhi ata @Aleema_KhanPK @noreen_khanum

At least she is exposed that she is establishment lady

He would definitely say آمین ثم آمین

@kirannaz_KN عمران خان “تمغہ امتیاز “ نہی جو عمران خان پر بھونک بھونک کر مل جائے گا اپنی اوقات میں رہو زات دی کوڑھ کرلی🦎 تے شہتیراں نوں جھپے

Kiran naaz itny mat othao

Pagal aurat 😂😂😂
