正在加载视频...

视频加载失败

کسی نے پوچھا سائرہ باجی اپنوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں پھر میں نے یاد دلایا ایسے👇👇👇 کراچی میں ایک واقعہ ہوا تھا،، گولی مارنے کا حق نہیں ہے آپ کو😭😭👇 ہسپتال پہنچا دے یار۔۔۔

207,970 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Malik 的头像
Malik1 年前

اس وقت سندھ ہائی کورٹ نے اس رینجرز سپاہی کو سزائے موت سنائی تھی ایک آدمی کو ٹانگ میں گولی مار کر قتل کرنے پر۔ اور ساتھ کھڑے سپاہیوں کو 7,7 سال قید معاونت کرنے پر۔ اور اب درجنوں قتل ہو جاتے ہیں انہی جانوروں کے ہاتھوں، عدالتیں خاموش ہیں۔

Tamoor Akram 的头像
Tamoor Akram1 年前

مجھے یاد ہے، یہ باغ آزاد کشمیر کا رہائشی بتلایا جاتا تھا، شائد یہ پہلی ایسی درندگی تھی کہ جس کی ریکارڈنگ موجود تھی، اگر اس واقع میں گولی مارنے والے کو سزا دی جاتی، اسے پھانسی ہوتی تو پھر بہت سے ایسے واقعات سے بچا جا سکتا تھا۔۔۔ لیکن وہ غریب تھا، دور دراز علاقے سے تھا تو!!!

SUHAIL KHANZADA 的头像
SUHAIL KHANZADA1 年前

@asmaschaudhry سرفراز شاہ نام تھا اس نوجوان کا ۔ جبکہ رینجرز نے سینکڑو مہاجر نوجوانوں کو جبری لاپتہ کیا اور تشدد کرکے انکی نعشیں جنگلوں میں پھینکی گئ ۔

Sabeen Younas 的头像
Sabeen Younas1 年前

اس بیچارے غریب کو بہت بے دردی سے مارا تھا پتا نہیں کیو ں

BELPAK 的头像
BELPAK1 年前

یہ روز اول سے وحشی ہیں ہمیں سمجھنے دیر لگی اب دیکھتے ہیں جان چھڑانے میں کتنی دیر لگتی ہے اب تو یہ سارے پاکستان میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے انہوں سے ساری آرمی اور پولیس کے منہ کو خون لگا دیا ہوا ہے اپنوں کا۔اور خون پینے کی عادت نشے سے کہیں ذیادہ زہریلی اور پکی ہوتی ہے 😢

Farah Farooqui 的头像
Farah Farooqui1 年前

کراچی میں صرف یہ ہی نہیں بےتحاشہ واقعات ہیں مگر آپ کو بھی یہ واقعہ اس وقت یاد آیا جب اپنی دم پہ پاؤں پڑا ۔۔ورنہ کراچی کے واقعات تو آپ انجوائے کرتے ہیں

AA khan 的头像
AA khan1 年前

ہم نے یہ بھی دیکھا تھا لیکن ہم نے باجوا کو پھر بھی اپنا باب بنایا تھا لاکھوں پاکستانیو کو اسی طرح ہمارا ہے لیکن جب ہمارے پارٹی کے ساتھ ظلم ہو جاتا ہے تو ہم دیکھتے ہیں لیکن اگر ہمارا فرٹ یوز کی چفلوسی کرے تو پھر ہمارا یہ بہت محبت بن جاتا ہے ہم لوگ پاکستان ہی نہیں سوچتے ہیں

shafaq shaikh 的头像
shafaq shaikh1 年前

اُف یہ دردناک واقعہ اچھی طرح یاد ہے اس نوجوان کانام سرفراز تھا کیسے بےدردی سے اسے قتل کیا تھا جیسے یہ کوئی دہشت گرد ہو

ابومالک 的头像
ابومالک1 年前

@OfficialDGISPR آپ ہمیشہ سے جانور رہے ہیں لیکن پردے جب چاہے رب اٹھائے اور ذلیل کرے۔

相关视频