Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کشمیر کی جعلی بیٹیوں مریم نواز اور بلاوجہ بھٹو کو بتاو یہ ہے کشمیر کا بیٹا سردار امان کشمیری

14,124 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اللہ رب کریم کا شکر ادا کرتا ہوں اور کشمیر کے عوام کا ، میرپور ڈیوژن کا کوٹلی ضلع کا جنہوں نے محمد نواز شریف کے وژن کو ووٹ دیا اور پوری دنیا اور پاکستان میں یہ پیغام دیا کہ کشمیریوں نے بلخصوص کوٹلی اور میرپور نے ترقی کو ووٹ دیا ، ڈولپمنٹ کو ووٹ دیا آج جس جگہ موجود ہوں یہ وہ جگہ ہے جہاں دانش سکول کی تعمیر و نو کا آغاز ہو گا یہ جگہ وِزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مختص کی ہے یہ کوٹلی شہر ہے جو انتہائی خوبصورت ہے یہ کشمیر کی خوبصورت وادی ہے ہم اسے مذید دلکش بنائیں گے اس کو جنت نظیر بنائیں گے یہ وژن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہم انشااللہ پاکستان بنائیں گے ہم کشمیر بنائیں گے اور نواز شریف کے دیئے ہوئے خوبصورت پاکستان کی طرح اسے بھی خوبصورت بنائیں گے جو گندگی اور نااہلی کی وجہ سے لوگوں میں احساس محرومیت پیدا ہوئی اسے ختم کریں گے ، انتخابات کا اگلہ مرحلہ 2 اگست کو مظفر آباد میں ہو گا کو پونچھ میں ہو گا آو کشمیریو نکلو ترقی کی خاطر اپنے روشن مستقبل کی خاطر نکلو نواز شریف کے ساتھ آپ کی مہمان نوازی اور محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نواز شریف کو عزت دی نواز شریف کا مان رکھا آپ نے مجھے عزت دی میں آپ کا مشکور ہوں کشمیر کی ایک صبح نو کا آغاز ہو گا اس کی تقدیر بدلے گی ، کشمیر کی ترقی کا آغاز ہو گا انشااللہ پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد

Abid Sher Ali

12,396 просмотров • 1 месяц назад