Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کشمیر کی سرحد پر کھڑا ہمارا سپاہی صرف سرحد کی حفاظت نہیں کرتا بلکہ وہ اپنا گھر، ماں باپ اور اپنے بچے چھوڑ کر اپنی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈلائن ہے۔ ہمارے...

209,218 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

30 Kommentare

Profilbild von Ayesha Siddiqa
Ayesha Siddiqavor 2 Monaten

بیٹے جتنی بھی خوشامد کر لو نہ تو تم ابھی وزیر اعظم بننے والے ہو اور نہ ہی جرنیلوں کے عتاب سے بچنے والے ہو اگر کسی چھوٹی سی بات سے بھی ناراض کر دیا۔ تمہاری ریڈ لائن پاکستانی عوام ہونی چاہئے نہ کہ یہ فوج

Profilbild von Dr. Nageen Salman Shah
Dr. Nageen Salman Shahvor 2 Monaten

وہ پوچھنا تھا کہ جن قربانیوں کو بلو باجی کبھی نہیں بھولیں گی، اور جن قربانیوں کا نہایت احترام کر رہی ہیں، کیا ان میں جرنل ضیاء الحق اور انکے بیوی بچوں کی قربانی بھی شامل ہے یا نہیں؟

Profilbild von Shequyas
Shequyasvor 2 Monaten

آپ کی پارٹی کا نعرہ ہے روٹی کپڑا مکان۔ اور آپ کی حکومت نے کشمیر میں نیا نعرہ متعارف کروایا گولی کفن قبرستان۔

Profilbild von Ali Khan
Ali Khanvor 2 Monaten

تو گانڈ بھی مروا لے پھر بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا

Profilbild von Mohammad Aslam
Mohammad Aslamvor 2 Monaten

زرداری نے نواز شریف کی شہ پر اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دی مڑ کر دیکھا تو نواز شریف غائب پھر زرداری سب پر بھاری نیواں نیواں ہو کر دبئی نکل گیا اب بلاول بھٹو وضاحتوں پر اترا ہے اب اس کو شہید فوجی بھی یاد آرہے ہیں ریاست اور اسٹیبلشمنٹ میں فرق بھی بتایا جا رہا ہے منافق گیدڑ

Profilbild von Sufi
Sufivor 2 Monaten

@MediaCellPPP اور جو سول لوگ شہید ہو رہے ہیں انکا کیا؟ اپنا چورن کہیں اور بیچو۔

Profilbild von Meena Gabeena
Meena Gabeenavor 2 Monaten

People’s party’s redline is not the people and their rights but Pak fauj. Aap bohot taraqi karein ge shabash

Profilbild von Ali
Alivor 2 Monaten

Your grandfather enabled deaths in west Pakistan, you enable the deaths in Kashmir. PPP PMLN and Asim have destroyed Pakistan and now Kashmir.

Profilbild von Sumera Syed
Sumera Syedvor 2 Monaten

یہ احترام صرف تقریر کی حد تک ھے جو پولیٹیکل لیڈر اپنی سیاسی قیادت کا احترام نا کرے وہ فوج کا کیا احترام کرے گا شازیہ مری کے ساتھ جو کیا وہ ھم سب نے دیکھا ھے ۔فوج کے شہداء کے لواحقین کو سپورٹ کریں بلاول زرداری انکو آپکے مکھن کی ضرورت نہیں #عوام راج @iqrarulhassan

Profilbild von kashir
kashirvor 2 Monaten

بس کر دو اقتدار کے لئے تمہاری ہی گورنمنٹ نے کشمیر میں یہ حالات پیدا کیے ہیں۔ عوام اور فودسز کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا۔ نہتی عوام کو قتل کروایا۔ انشاء اللہ یہ ظلم کی رات ڈھل جائے گی مگر یہ چہرے یاد رکھے جائیں گے۔

Profilbild von JATTI JI
JATTI JIvor 2 Monaten

کبھی کام کیا؟ کبھی چار پیسے کمائے؟ تمھارا اپنا وجود کیا ہے؟ کہ تم بھٹو خاندان سے ہو؟ وہی بھٹو جس نے ملک توڑنے میں مکمل طور پر معاونت کی تھی۔ وہی بھٹو جو مشرق پاکستان سے نفرت کرتا تھا۔ تمھارا باپ زرداری جو انڈر ورلڈ کا مافیا ہے۔ جب فوج نے تمھاری ماں کو قتل کروایا تجا اور مشرف نے بدلے میں تمھارے باپ کو پیلٹ میں رکھ کر حکومت دی تھی تب تم لوگ کیوں نہیں اپنی ماں کے قاتل کو پکڑ سکے؟ تم یہ بتاو کہ تمھاری اپنی اوقات کیا ہے؟ تم کب سے پاکستان کی فکر کرنے لگ گئے ہو؟ تم سے زیادہ پاکستانی نوجوان باشعور ہیں جو اپنا فیصلہ خود کرسکتے ہیں۔ تم تو خود فوج کی پیداوار ہو بالکل اپنے نانا کی طرح۔ تم نے فوج کے ساتھ مل کر مرشد کی حکومت کو ختم کیا اور آگئے ہمیں لیکچر دینے کہ فوج ریڈ لائن ہے۔۔۔ تمھاری ہو گی مگر ہماری نہیں کیونکہ ہم سب تم جیسے کتوں کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں۔

Profilbild von Manzer Rana
Manzer Ranavor 2 Monaten

جب بے گناہ شہریوں کے قتل، طاقت کے غیر ضروری استعمال یا انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں تو ان پر سوال اٹھانا فوج دشمنی نہیں، بلکہ قانون کی حکمرانی اور جوابدہی کا تقاضا ہے- فوج کا بنیادی فرض آئین کے مطابق ملک کا دفاع ہے، نہ کہ سیاسی معاملات میں فریق بننا

Profilbild von Syed Bilal Ali
Syed Bilal Alivor 2 Monaten

Jo gareeb awam ko mar rhy Hain unka insaf kon kre ga ? Ya unka insaf Allah ki adalat main hi hoga ? Police gunda gardi krti hai army 🪖 sarhad pr Jo lar Rahi hai wo humari ankhon or sar ka taja Hain or Jo Pakistaniyo ko Mary siyasat main involve ho wo humara sapahi nhi hai

Profilbild von 🇺🇸courage
🇺🇸couragevor 2 Monaten

Shut up you scum bag

Profilbild von Saeeda Abro
Saeeda Abrovor 2 Monaten

My heart beat chairman ❤️

Profilbild von Zain
Zainvor 2 Monaten

Bakwas band kar kutaa.. tu na humar terha bolta ha na humari terha ka teri life style ha na tu harma vala sochoolo sa perha haa na tu humara islam ko janta haa. Chuna lagna band kar awam ko kuta

Profilbild von Babar Zaman
Babar Zamanvor 2 Monaten

ک*** کے بچے بہت دل کرتا ہے تجھے میں کچھ کہوں لیکن منہ سے بولنے میں مجھے مزہ اتا ہے لکھنے میں مجھے اتنا اچھا نہیں لگتا کتنا غصہ ہے کہ میں کہتا ہوں تم لوگ میرے سامنے اگر ہو تو میں تم لوگوں کو سامنے تمہارے منہ پر

Profilbild von Afzal Bhatti
Afzal Bhattivor 2 Monaten

You are a puppet, and you’ll spend the rest of your life polishing soldiers’ boots and lacing up their boots.”

Profilbild von آشفتہ خیال
آشفتہ خیالvor 2 Monaten

کشمیرکی فکرچھوڑ، شادی کر کے دکھا دنیا کو۔۔۔۔ 🙂

Profilbild von syed writers
syed writersvor 2 Monaten

Allah

Profilbild von Faraz Masood
Faraz Masoodvor 2 Monaten

❤️🖤💚

Profilbild von Saira A (میں عمران خان ہوں)
Saira A (میں عمران خان ہوں)vor 2 Monaten

سنا ہے ابھی بلو رانی کی پچھلے دنوں اچھی خاصی عزت افزائی ہوئی ہے جرنیلوں کے ھاتھوں۔

Profilbild von Ladla Malik
Ladla Malikvor 2 Monaten

بھٹو سے زرداری ہی نکال دیں تو سوائے کرپشن کے ناسور کے اور کچھ نہیں بچتا۔۔۔

Profilbild von Bullah Shah (Anglorian)
Bullah Shah (Anglorian)vor 2 Monaten

اُٹھاؤ کہ اِسی میں عافیت ہے

Profilbild von Zereenak
Zereenakvor 2 Monaten

How tone deaf ? Bullets are flying around on the streets of muzaffarabad and you are busy bootlicking out of greed for votes .

Profilbild von The creator
The creatorvor 2 Monaten

اپنے ابو کو سمجھا جو اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے۔

Profilbild von Zahoor Khaskheli
Zahoor Khaskhelivor 2 Monaten

بالکل درست بات چیئرمین صاحب! پاک فوج قوم کا فخر اور ہماری ریڈ لائن ہے 🇵🇰 شہداء کی قربانیوں کو سلام

Profilbild von MansurZia
MansurZiavor 2 Monaten

Fuck off you turd of army

Profilbild von TweetPK648
TweetPK648vor 2 Monaten

بلاول منیر جتنا مرضی کوشش کر لے، جو خفی و جلی مالش و پالش مریم منیر کرتی ہے وہ کسی اور سے نہ ہو پائے گی

Profilbild von 🤐
🤐vor 2 Monaten

😂 un shehzadon pr koi baat kr b tou nai rha..... Ye to AC walon pr tanqeed krti hay

Ähnliche Videos

پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ اس رشتے کی عکاسی ہے جو پاکستانی فوج کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔ یہاں کوئی پنجابی، بلوچ، سندھی، کشمیری، پشتون یا گلگتی نہیں ہوتا، سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر سب پاکستانی ہوتے ہیں۔ ایک ہی وردی، ایک ہی پرچم اور ایک ہی مقصد انہیں ایک خاندان میں جوڑ دیتا ہے۔ پاکستان آرمی میں افسر صرف حکم دینے والا کمانڈر نہیں ہوتا، بلکہ اپنے جوانوں کا محافظ، رہنما اور مشکل وقت میں ان کا سب سے مضبوط سہارا بھی ہوتا ہے۔ یہاں ہر سپاہی کی جان قیمتی ہے، اور ہر افسر اپنے جوانوں کو اپنی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ اپنے خاندان کا حصہ سمجھتا ہے۔ پاکستان آرمی میں افسر اپنے جوانوں کو ماتحت نہیں بلکہ اپنے بھائی سمجھتے ہیں۔ اسی لیے میدانِ جنگ ہو یا برف پوش پہاڑ، وہ اپنے سپاہیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتے۔ یہ اعتماد، محبت اور قربانی کا وہ رشتہ ہے جو پاکستان آرمی کی اصل طاقت ہے۔ یہی جذبہ ہے جو ثابت کرتا ہے کہ پاکستان آرمی صرف ایک فوج نہیں، بلکہ پاکستان کے ہر رنگ، ہر زبان اور ہر قومیت کو جوڑنے والا ایک مضبوط خاندان ہے۔ 🇵🇰❤️

Pakistan Defence🇵🇰

14,923 Aufrufe • vor 3 Monaten

شہدائے پاکستان کو سلام وطن سے محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے سپاہیوں کی پہچان ہے جان قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کی قربانیوں نے پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کیا دفاع وطن میں جان قربان کرنے والی داستانوں میں سے ایک سپاہی عاطف نذیر شہید کی ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے 18 جنوری 2019 کو شمالی وزیرستان میں آپریشن المیزان کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا سپاہی عاطف نذیر کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے سپاہی عاطف نذیر شہید نے سوگواران میں والدہ اور بھائی چھوڑے سپاہی عاطف نذیر کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "بیٹا بہت دلیر تھا، اس کی خواہش تھی کہ وہ شہید ہو" والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید مجھے خبر ملی کہ عاطف بہت زخمی ہے اور بنوں ہسپتال میں ہے، بیٹے کی شہادت کا سن کے مجھے بہت رونا آیا مگر اللہ کا شکر ادا کیا، والدہ، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹا بہت فرمانبردار تھا، گھر کے کام میں بھی ہاتھ بٹاتا تھا، بہت خوش قسمت ہوں کہ بیٹا راہِ حق میں ملک و قوم کے لیے شہید ہوا، بھائی کو شہید ہونے کا شوق تھا، آخری بار بھی کال پر شہید ہونے کی دعا کا بولا، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید پاک فوج کے جوانوں کے لیے پیغام ہے کہ دشمن کا قلع قمع کریں جو ملک کو میلی نظر سے دیکھتے ہیں، بھائی، سپاہی عاطف نذیر شہید بیٹے نے شہید ہو کر پورے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید اس کی جدائی کا بہت افسوس ہے مگر اس نے ملک اور قوم کے لیے شہادت نوش کی، ہماری دعا ہے کہ اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ہمیں ہمارے شہداء پر بہت فخر ہے جو ملک و قوم کے لیے اپنی جان قربان کرتے ہیں، چچا، سپاہی عاطف نذیر شہید سپاہی عاطف نذیر کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے پاک فوج کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی سالمیت کو برقرار رکھا ان کی قربانی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے

Muhammad Hanzala

11,438 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، جو بولتے ہیں، جو قدم اٹھاتے ہیں، وہ محض جذبات یا وقتی جوش کا نتیجہ نہیں ہوتا۔ ہماری ہر مہم، ہر مصلحت، ہر مؤقف، ہمارے بڑوں کی نگاہ میں ہوتا ہے، ان کی رہنمائی، ان کی تنقید، ان کی دعائیں ، ہمیں صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتی ہیں۔ ہم سوشل میڈیا پر جو بھی مؤقف اپناتے ہیں، وہ صرف ذاتی رائے نہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ سوچ کا عکس ہوتا ہے۔ الحمدللہ! فواد چودھری کے خلاف ہماری حالیہ مہم نہ صرف کامیاب رہی بلکہ ہمارے پیر و مرشد حضرت مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیشہ کی طرح خود اس مہم کو بغور ملاحظہ فرمایا۔ اور آج ان کی طرف سے ملنے والا شاباشی کا پیغام ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ یہ پیغام نہ صرف ہماری محنت کا صلہ ہے بلکہ یہ واضح ثبوت بھی ہے کہ ہم اکیلے نہیں۔ ہماری پشت پر وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کی نظر میں ہماری ہر حرکت ہے، جو خاموشی سے ہماری اصلاح بھی کرتے ہیں ۔ اور وقت آنے پر ہماری پیٹھ بھی تھپتھپاتے ہیں۔ یہی وہ نسبت اور وہ سرپرستی ہے جوہمیں راستے میں بھٹکنے نہیں دیتی بلکہ ہر قدم پر سہارے کا احساس دلاتی ہے۔ #ammarkhanyasir #focusmedia #karboghashreef #digitalwarfare #FawadChaudhry

Ammar Khan Yasir

12,251 Aufrufe • vor 1 Jahr

” ذاکر جان، کہاں ہو تم؟ میں آپ کے بلوچستان کو چھوڑ آئی ہوں “ ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کو سولہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ سولہ برس ایک ماں کی آہوں، سسکیوں اور لرزتے ہونٹوں کا کربناک سفر۔ ذاکر کی والدہ، جو ہر دن اپنے بیٹے کے نام کی صداؤں میں گزارتی ہے، آج بھی “ذاکر جان، ذاکر جان” پکار رہی ہے۔ شاید الفاظ اس کے درد کا مکمل احاطہ نہ کر سکیں، مگر اس کی فریاد، اس کی خامشی، اس کی چیخیں، سب کچھ کہہ رہی ہیں۔ اس کی سب سے دل چیر دینے والی بات یہی ہے: “ذاکر جان، میں آپ کے گھر، آپ کے بلوچستان کو چھوڑ آئی ہوں، کیونکہ وہاں مجھے انصاف نہیں ملا۔ریاستِ پاکستان نے مجھے انصاف نہیں دیا” یہ جملہ صرف ایک ماں کی شکستگی نہیں، یہ ریاستی نظام پر ایک دھچکہ ہے۔ یہ اس ملک کے قانونی، آئینی اور اخلاقی نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیاں “پروپیگنڈا” ہیں، وہ اس ماں کی آنکھوں میں جھانکیں۔ ان کی بے بسی شاید اُن کے سوئے ضمیر کو جگا سکے۔ یہاں جو لوگ کشمیر اور فلسطین کی ماؤں کے ساتھ دکھ کا اظہار کرتے ہیں، جو کہ ہم سب کو کرنا بھی چاہیے۔ مگر جب بات بلوچستان کی ماؤں پر آتی ہے، تو کیوں ہمارے لب سل جاتے ہیں؟ کیا اس لیے کہ یہاں جبر ریاست پاکستان کے ہاتھوں ہو رہا ہے؟ کیا درد صرف سرحد پار کے مظلوموں کا ہی معتبر ہے؟ یہ ایک ماں کی فریاد ہے جو نہ صرف ذاکر مجید بلوچ کے لیے ہے، بلکہ اُن تمام جبری گمشدہ افراد کی درد کی عکاسی اور اجتماعی پکار ہے جو بلوچستان کی ماؤں، بہنوں اور خاندانوں کی زندگیوں کو سالوں سے ایک اذیت میں ڈالے ہوئے ہے۔

Sammi Deen Baloch

14,933 Aufrufe • vor 1 Jahr