Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کشمیری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔۔
119,967 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
31 Kommentare

کل بروز اتوار 26 اپریل کو خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ میں امن جرگہ میں شرکت لازمی کریں

ویخ جرنیلا ویخ 🤪🤪🤪

بھائی ایک بات یاد رکھیں کوئی کشمیری عمران خان کے حق میں نہیں نکلا جھوٹ نہ بولو اب لوگوں کو اس بات پر اکساتا بند کرو کے کشمیر میں عمران خان کے حق میں نکلے ہیں بلکل غلط

پاکستانی فوج اور اسٹیبلشمنٹ وینزویلا کی فوج سے بھی بد تر اور زیادہ بےغیرت ہے۔ وینزویلا سے صدر کو اُٹھا کے لانا پڑا تھا۔ پاکستان کی فوج کو صرف ایک پیغام بھیجنے سے ہی حکومت ختم اور مُلک تباہ کر دیا گیا۔

عمران بھائی 9 جون کی کال جو کشمیریوں نے دی ہے پلیز اس پے اواز اٹھائے کشمیری اپنے حقوق کے لیے 9 جون کو پورا ملک جام کر کے لانگ مارچ مظفرآباد کی طرف کر رہے کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائے عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دے @ImranRiazKhan

یعنی مان گئے عمران خان فوج کے خلاف ہے اور پی ٹی آئی کا ایجنڈا عوام کو فوج کے خلاف اکسانا ہے

پاک نہیں امریکی فوج بولو اس نے لاکھوں پاکستانی شہید کی اور امریکہ کی مفاد سمبھالی ۔۔ یہاں اسرائیل کق ظالم کہنے ولا کو یا گولی سے مارا جاتاہے یا جیل میں بند کردیا جاتاہے اس ڈالری فوج کے چار بچے ہیں زرداری پٹواری ڈیزلی جماعت اسلامی

کشمیر والوں نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا

السلام علیکم عمران بھائی عوام ہر ٹائم عمران خان کے ساتھ ہے لیکن عمران خان کے پارٹی کے اندر جتنے بے غیرت اور گڈیاں لوگ ہیں نا ان کی گڈیاں حرکتوں کی وجہ سے عوام خوش نہیں ہے

پورا پاکستان اور کشمیری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔۔

جی باکل صرف خان کی اپنی پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے🥸🥸🥸

مگر کیا فائدہ ؟ الیکشن میں تحریک انصاف کے ساتھ نشان بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سیٹ جیتنے دیں گے ۔

عوام چاہتی ہے کہ خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمت سے باہر آ جائے لیکن اگر ایسا ہوتا تو بہت سے لوگوں کی روزی روٹی بند ہو جانی اسی لیے آپ عوام کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لڑانے اور فتنہ فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہو اسی وجہ سے آج عمران خان جیل میں ہے

کشمیر کی تاریخ گواہ ہے کہ جب وہاں کے لوگ کسی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو پھر پیچھے نہیں ہٹتے۔ یہ جنون اب رکنے والا نہیں ہے۔

پورا پاکستان ہی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ ہے

@Umer_wazir864 سارا پاکستان عمران خان کیساتھ اور یزیدیت کیخلاف ہے

پاک فوج کے خلاف بھونکنا پاکستانی اداروں کے خلاف بھونکنا پاکستانی ترقی کے خلاف بھونکنا پاکستان کی سلامتی کے خلاف بھونکنا پاکستان کی خود مختاری کے خلاف بھونکنا عمران نیازی کا وطیرہ تھا اور یہی وطیرہ اس کے پالتو کتوں کا ہے پاک فوج ج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Yah govt awam ko thuk laga rahe hy... Modi ka yar kargil say bag gaya 7 May 2025 jung main Kashmir ku nahi leya Kashmirio ko b Kashmir k nam per thuk laga raha hy.. Kashmire is leay imran k sath hain Kashmir ka masla srif imran he hal kar sakta hy..

اس ملک کی عوام اس مزاحمت کے نام پر ہونے والی لڑائی سے تنگ آ چکے ہیں اگر عوام اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوتی تو اڈیالہ جیل کے باہر ہوتی عوام کو اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں پر اعتراض ضرور ہے لیکن وہ اس کا حل پر امن جمہوری طریقے سے چاہتی ہے آپ لوگ اپنی روزی روٹی کے لیے ملک میں فتنہ پھیلا رہے ہو۔

Absolutely Right 👍💯

کشمیری ہی نہیں پورا پاکستان ۔

یار لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کر دو

Not establishment but say NaPak fauj.

عمران خان صاحب نے کشمیریوں کے لئے سب سے زیادہ سٹینڈ لیا ہے۔ جب انڈیا نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر پر قانونی قبضہ کر لیا۔ اس وقت ایک ہی لیڈر تھا جس نے کہا ہم ہر جمعہ والے دن کشمیری عوام کے لئے چند منٹس خاموش کھڑے ہونگے۔

بس اپ کی روزی روٹی اسی طرح چلنی ہے دبا کے رکھو کام کو عمران خان رہا ہوا تو اپ کی روٹی بھی بند ہو جانی ہے ۔اپ اپنی طرف سے پوری کوشش کرو کہ وہ رہا نہ ہو باقی اللہ اپ کی مدد کرے گا

Idhar be form 47 ki zarorat he parni inhen !

ملک دشمن ٹولا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور عمران خان کے ساتھ

Ye madarchod apni maa ko chudwa deta

Tml

Why should Kashmiri against establishment.... Kashmir is there because of establishment U idiot...

@FrankfurtPK 🥳
