Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کشمیریوں کے لئے عمران خان کا پیغام 🔥
17,802 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)
11 Kommentare

کشمیریوں کا درد صرف اسی کو تھا💔💔

بلکل ٹھیک کہا خان صاحب نے

جو لوگ میدان میں لڑ رہے ہیں، ان کا ساتھ دو، ان کی آواز بنو۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #گولی_کیوں_چلائی

کس منہ سے کشمیر کی بات کرتا ہے اس نے تو کشمیر تھالی میں رکھا اور مودی کو پیش کر دیا پانچ اگست کی جو کاروائی تھی وہ اس کی حکومت کے دور میں بھارت نے کی مودی کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کرنے میں تمہاری بات کی تائید تھی بس میں دھوپ میں کھڑا رہوں گا تم اپنا کام کرتے رہو

خواب ویکھیا کرو لنگڑے دے

کوئی بتایئں عمران خان صاحب کو کہ آپ کشمیریوں نوجوانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنی گئی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

@waqar29466113

منحوس لنگڑا آیا جے باندر دی شکل والا

The way he is moving his hand as stopping himself to slap the culprit. Miss him

بے غیرت تم نہیں کہا تھا جو کشمیر جا کے جنگ کرے گا وہ کشمیریوں کی مشکلات پیدا کرے گا

ہم کشمیری عمران خان صاحب کو نہ صرف پاکستان کا بلکہ دنیا کا ایک عظیم لیڈر سمجھتے ہیں مولا سلامت رکھے بس پاکستان کے لوگوں کو قدر نہیں خان صاحب کی
