Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

”کُفر کا نظام چل جائیگا، لیکن ظُلم اور نااِنصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ ہمارے سامنے تباہی ہے، اگر ہم سب نے ایک قوم بن کر اِن کیخلاف جہاد نہ کیا!“ بانیِ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان PTI Islamabad Tehreek-e-Insaf #ManOfTheYear #JamshedDasti #جمشید_دستی

68,826 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Dr S masood
Dr S masood2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK Maloom nahi kub mulk ka halat sahi hon ga # Imran khan k jana k Baad to buhat hi bora haal kur dya ha … apna huq k liya bol nahi sukta

Фото профиля MaLik SaLman
MaLik SaLman2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK Ok dear

Фото профиля Jabo Sports
Jabo Sports2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK I Love Imran khan 😍 ❤️

Фото профиля ShanCh
ShanCh2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK Done fb plx

Фото профиля غالب 🥀
غالب 🥀2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK مگر افسوس ایک طرف اکیلا پورے ٹبر سے لڑرہا ہے

Фото профиля Dr Naeemkhan
Dr Naeemkhan2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK نیازی دجال کے دور استبداد میں سینکڑوں افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا شیریں مزاری مسنگ پرسنز کا بل دبا کر بیٹھ گئی اور شور مسنگ پرسنز کے حق میں مچاتی رہی

Фото профиля Unknown
Unknown2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK مطلب ن لیگ و پیپلزپارٹی کی ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی اور نیازی کی کفر کی حکومت چل سکتی ہے واہ یار میں بھی دانشور جیسی باتیں لکھنے لگا ہوں اب 🤭🤭🤭🤭

Фото профиля Kübra MERCAN
Kübra MERCAN2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK Please help Gaza #GazaStarving

Фото профиля Maham Rizwan
Maham Rizwan2 лет назад

@PTIOfficialISB @InsafPK @MahamRizwa62192

Фото профиля Qaiser Mehmood Khan Bluch
Qaiser Mehmood Khan Bluch1 год назад

@PTIOfficialISB @InsafPK صحیح فرمایا جناب

Похожие видео

جب میں نے عمران خان کو بتایا کہ ایک نئی جگہ تیار کی جا رہی ہے جہاں انہیں منتقل کیا جائے گا تو اُنہوں نے فرمایا: مجھ پر فرق نہیں پڑتا کہ مجھے کہیں بھی شفٹ کیا جائے میں نظریے کے لیے کھڑا ہوں اور اس کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے میں کروں گا علیمہ اپا نے مزید کہا: اگر مجھے دس بارہ یا پچاس سال کی سزا بھی دے دیں تو فرق نہیں پڑے گا کیونکہ عوام اب اُن کا چہرہ دیکھ چکی ہے عوام جانتی ہے کون بے قصور ہے اور کون نہیں تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی عدالتی معیار اس قدر پٹ چکا ہے کہ جتنی بڑی چوری ہوگی اُتنا بڑا عہدہ ملے گا علیمہ خان نے اپنی گرفتاری والے سوال پہ جواب دیا مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تو ڈال دیں میرے اوپر یہ ایک بہت بھاری ذمہ داری ہے کہ عمران خان کا پیغام صحیح انداز میں عوام تک پہنچے جب ہم عمران خان کا پیغام لاتے ہیں کہتے ہیں تو الفاظ کا انتخاب بھی اتنا ہی نازک ہوتا ہے کہ کہیں مفہوم میں بگاڑ نہ آئے یہ ہم پر ایک عظیم ذمہ داری ہے انہوں نے کہا: اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو میری بہنیں عمران خان کا پیغام پہنچائیں گی اور اگر انہیں بھی حراست میں لیا گیا تو ہمارے خاندان کا اگلا فرد اس صفّ میں کھڑا ہوگا ہم عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ "کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نظام نہیں چل سکتا" وہ حضرت علیؓ کا ایک قول بار بار سامنے لاتے ہوئے اپنے پیغام کو واضح کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ "میرا اصل مقصد ظلم و ستم کے نظام کا خاتمہ ہے" یہ ساری کہانی ایک مرتبہ تیار شدہ سکرپٹ معلوم ہوتی ہے: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید میں رکھنا ہی ان کا نصب العین ہے اور اگر یہ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا تو اسے بچانا ممکن نہیں ہوگا اس لیے یا تو جج صاحب بیمار پڑ جائیں گے یا فرار اختیار کریں گے یہ میری پیشگوئی ہے یہ سب عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے مگر ظلم کا یہ نظام طویل مدت تک قائم نہیں رہ سکے گا علیمہ خان توشہ خانہ (ٹو) کے کیس کی اڈیالہ جیل سماعت سے قبل میڈیا کے سامنے گفتگو

Agha Sheikh Sarwar

52,400 просмотров • 10 месяцев назад