Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کل اور آج میں۔۔۔ ضیاء الحق سے عاصم منیر تک۔۔۔ کیا بدلا ہے؟ سن کر تبصرہ لکھیں
35,731 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
18 Kommentare

یہ بتائین آموں کی پیٹی کب تیار ھو گی ؟ 😜

ہمارے استاذ محترم ڈاکٹر صاحب جنہیں ناں خریدا جا سکا نہ ڈرایا جا سکا کروڑوں رحمتوں کا نزول ہو آپ کی قبر مبارک پہ

موجودہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تو قسم سي کہ حقیقت میں بھی پاگل ہیں. اس بےچارے نے اپنے ملک کے ساتھ دشمنی شروع کر لی ہے۔

قائد اعظم سے ضیاء تک

I have been very disappointed with our Ulama. I even wrote 5 letters to different Darul Ifta asking why the Ulama do not stand against oppression, not a single reply. I respected Tariq Masood. Yesterday I heard him praising the fazail of privatising PIA. Unbelievable.

کل اور آج میں۔۔۔ ضیاء الحق سے عاصم منیر تک۔۔۔ کیا بدلا ہے؟ کچھ نہیں بدلہ کیونکہ ہم نہیں بدلے ۔۔ کل ہم تھوڑے جوتے چپ چاپ کھاتے تھے آج زیادہ جوتے چپ چاپ کھاتے ہیں

تقی عثمانی بھی انہی کی پیداوار ہے

Ajkl Ka molvi khudi SA ijlas ma hissa letap Cm sahiba ka

😷

💯 agree

یہ ضرور بدلا ہے پھر کہتے ہیں فوج کا ادارہ ملک میں عوام ؛حکومت؛حکومتی وزراء اور اداروں سے سب سے زیادہ مقدس ہے اب اس چیز سے ہر عام مسلمان بھی فیصلہ کرسکتا ہے کہ فوج اور ادارہ کتنا مقدس ہے جبکہ متقی اور پرہیزگار کو ہر لحاظ سے پتہ ہے جو ڈاکٹر اسرار صاحب بتا رہے ہیں اللہ ہدایت دے آمین

جب یہ سب ضیاءالحق کے شورائی بنیں اب کتنے بھی بڑے اسکالر تھے تب کی نوجوان نسل نے سب کے بخئیے ادھیڑ دئے مذہب پرستوں کی بات سننے سے انکار کر دیا

Nothing, the same game 🎮

ضیاء الحق نہیں ایوب خان سے لےکر عاصم منیر تک کیا بدلا ہے؟ بلکہ کرنل انعام اللہ کا 1 کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بتایا گیا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے GHQ کی مسجد ہی گروا دی تھی جب وہ آرمی چیف بنا لیکن ریاست مدینہ رسول اللہﷺ اور خلفاء راشدین کے فیصلے مسجد نبوی میں ہوتے تھے

💯💯💯👌👌👌👌

صرف شکل اور جسم ہی بدلا ہے۔۔

کچھ نہیں —

Things have only gotten worse
