Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کل جد ایدھا نشہ اترے گا آئی جی پنجاب اینوں وی جپھیاں پائے گا۔ آیا جے اک ہور غوری۔

193,643 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

CPO Gujranwala's profile picture
CPO Gujranwala3 years ago

یہ چند سال پرانی ویڈیو ہے۔ اس قابل اعتراض ویڈیو میں موجود پولیس اہلکار کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی گئی تھی۔

بوٹا's profile picture
بوٹا3 years ago

پا جی اسی تے سمجھے جادو کی جپھی دا سیزن چل ریا شاید نوی جپھی تیار اے۔

Rabia Awan Solicitor's profile picture
Rabia Awan Solicitor3 years ago

تسی ہی حمایت کر رہے سی میں اوس ویلے وی آکھیا بھئی تیس فیصد نوں کڈھ کے ستر فیصد دی اے ہی زبان اے۔ کنفرم تصدیق شدہ رپورٹ، تجزیہ اے میرا۔۔ ایناں نے غریب بیچارے ڈرا مارے نے۔ تے کئی ایناں دی بدمعاشی دے ہتھوں تے ظلم دا نشانہ بن کے اپنا گھر بار چھڈ کے دربدر نے۔

khan's profile picture
khan3 years ago

Yar yahi log chapa marte honge gharo par inki shakal Dekho inki harkatay Dekho jin begunah logo k ghar aise kanjar log chapa marte honge unka kya hal hoga hoga

Ahmad 943 ⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
Ahmad 943 ⁱᴾⁱᵃⁿ3 years ago

🤣🤣آئی جی پنجاب نوں فلاپ ڈرامے کرن توں بعد ہن جچھپاں دین دین دی وی عادت پے جانی اے

baba's profile picture
baba3 years ago

@Sumairapti2 اسلیلے تو کہتاہو کہ پنجاب پولیس میں بھرتی سب لوگ چکلے کی پیدایش ہے ورنہ کسی اسلامی ملک میں شراب پی کر ایسے ایکشن کرنے والے کا کیا حشر ہوتا

Establishment's profile picture
Establishment3 years ago

مینو اِس ٹائم پورا پاکستان اِس حالات وچ لگ ریا بوٹا صاب

HussainTweets's profile picture
HussainTweets3 years ago

کل تک ایسے بھی آئ جی پنجاب گلے سے لگا کر مھاف کر دے گا کیونکہ آئ جی پنجاب کو پتہ ھے یہ پولیس والوں نے خود ھی گند بھرتی کر کے اکھٹا کر رکھا ھے

occupied citizen's profile picture
occupied citizen3 years ago

Pori police hi sharabi h

Related Videos

نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ عبدالکریم نے پنجاب پولیس کی کمان سنبھال لی، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی سنٹرل پولیس آفس آمد، سینئر پولیس افسران نے آئی جی پنجاب کو خوش آمدید کہا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کو سلامی پیش کی، پولیس شہدا کی یادگار پر حاضری، ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی،آئی جی پنجاب کی ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز سمیت دیگر سینئر افسران سے ملاقات، ملاقات کے بعد آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے میڈیا نمائندگان کو اپنی پالیسی ترجیحات بارے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جاری منصوبوں کو تیزی سے مکمل اورموثر بنایا جائے گا، عوام کا تحفظ اور بے لوث خدمت، زیرو ٹالرینس اور شفاف احتساب میری اولین ترجیحات ہیں، جدید، آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ اور جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی پر عملدرآمد کا عزم، جو ایمانداری سے کام کرئے گا وہی ٹیم کا حصہ رہے گا، پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر کیاجائیگا، شہریوں میں احساسِ تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے پبلک آرڈر ہر صورت برقرار رکھا جائے گا،آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم #PunjabPolice #IGPunjab

Punjab Police Official

14,829 views • 6 months ago