正在加载视频...
视频加载失败
کل حیات اباد ،پشاور میں ایکسیڈنٹ ہوا۔ اس کو ایک نظر دیکھ لیں۔۔۔ اپ نے کچھ نوٹ کیا؟ جس گاڑی نےموٹرسائکل سوار کو ٹکر ماری وہ جب جب گاڑی سے اترا تو موٹر سائیکل سوار کی حریت معلوم کرنے کی بجائے اپنے گاڑی کو دیکھنے لگا کہ کیا نقصان... show more
39 条评论

غلطی موٹر سائیکل سوار کی

بات ہمدردی کی ہورہی ہے

یہ تو کوئی انسان کا بچہ لگ نہیں رہا جو گاڑی دیکھ رہا ہے نہ موٹرسائیکل کو اٹھا رہا ہے نہ اس گرے ہوئے انسان کو اٹھا رہا ہے اور میرے خیال میں اس کو باتیں سنا رہا ہوگا

ہاں بس ایسا ہی ہے

موٹر سائیکل والے کو خود اپنی خیریت مطلوب نہیں ۔ باقی لنڈے کے ہمدردوں کو زیادہ تکلیف ہے ۔ تم سب ہمدردوں کی گاڑیوں میں بائک ایسے آکر لگیں تو ہمدردی جتانا بشرط گاڑی حلال کمائی سے لی ہو

موٹر سائیکل والے کا ہیلمٹ کدھر ہے موٹر سائیکل والا سپیڈ سے کیوں آیا گاڑی والا مجھے اصل مالک نہیں لگ رہا بلکہ نوکر لگ رہا ہے ۔ کسی کو پتہ ہے گاڑی والے کا کتنا نقصان ہوا وہ بنا غلطی کے۔

انسانیت کا ایک زوال یہ بھی ہے کہ آپ کتنے آرام سے کہہ رہے ہیں کہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ زوم کر کر کے ویڈیو دیکھیں اور بتائیں ٹکر کس نے کس کو ماری

Apki bat teek he lekn gari wale sare core pati hte Hain? Kia pata wo in drive pe Chala Raha Hu Kia pata wo Kisi se le k rent pe chala Raha Hu. Kia pata usne bank SE installment pr gari li Hu.. uska loss lakho me jae ga bike wale Ka Kuch hazar huga..

اگر پوسٹ کرنے والا نابینا ھے تو پھر ٹھیک ھے اگر اس کو نظر آتا ھے تو ویڈیو دوبارہ دیکھے ۔ ہمیشہ دائیں ہاتھ سے آنے والی گاڑی کا چوک میں پہلے حق ہوتا ھے ۔ کار نہیں موٹر سائیکل سوار گاڑی کو لگا ھے ۔ موٹر سائیکل سوار کو اسی چوک ننگی کرکے پانجہ فٹ کرنے کی ضرورت ھے ۔

بات یہ نہیں کہ غلطی کس کی ہے۔

گاڑی ایک انسان کی زندگی سے زیادہ قیمتی ہوگئی ہے ۔🥀

یہی تو اصلی نکتہ ہے

لیکن غلطی موٹر سائیکل واے کی ہے

مسٹر زوال موٹر سائیکل والے کی سپیڈ دیکھی ہے چوک میں آ رہا ہے اور سپیڈ کم کرنے کو تیار نہیں گاڑی والے نے تو بریک لگا لی ہے

Imagine yay garri apki hy aur chalaany wala apka driver... wo apko call karta hy sir.. garri lag gai hy bike wala aa gaya tha samny.. apny kia kehna tha? Usko pesy do? Hospital bhejho? Ya 100 gaaliyan driver ko dety? Tera qasoor hoga andhy? Being kind and gentle on social media is easier.. laugon ky asal chehry kaunsy hain we all know. Usko jo khatra tha usny wohi dekha.. naukri jaegi.. rather than any tension of accident.

ذاتیات سے بالاتر۔۔ہمدردی کو پہلا مقام ملنا چاہیئے تھا وہ ظالم تو اس کے قریب بھی نہ گیا

بائیک والا کا قصور ہے

ھمدردی اپنی جگہ۔مگر غلطی کس کی ھے وہ تو پتہ لگے۔۔موٹر سائیکل والا اندھوں کی طرح آیا ھے۔اگر کار والا کسی کھائی میں گر جاتا۔ پھر بھی بندوں نے کار والے کی غلطی کہنا تھا۔۔۔اللہ اکبر

یہ ڈرائیور بھی ہو سکتا ہے ہو سکتا ہے یہ بھر پائی اس کے سر ہوئی ہو

oh bahi, bikes are stray bullets, come and see what mess that made of roads everywhere ... meray bass chalay ma in ki ghnd ma danda dalao ... inn ki aoqat driver hee jantay ha

چوک پر سے یہ سوچ کر گزرنا کہ دوسری طرف سے کوئی بھی نہیں آ رہا ایک بہت ہی سمجھدار پڑھے لکھے اور سچے پاکستانی کا ہی کام ہے 😅👏🏼👏🏼👏🏼😂

Rider mistake. Don't post everything.

Its not fatal. Fatal accident is a one in which a person dies.

You know what is fatal?

غلطی جس کی بھی ہو لیکن گاڑی والے کو چاہیے تھا کہ گاڑی کو دیکھنے سے پہلے اس انسان کے پاس جاتا اس کی خیریت معلوم کرتا انسان بہت قیمتی ہوتے ہیں گاڑیاں دوبارہ خریدی جا سکتی ہیں لیکن انسان کی زندگی واپس نہیں آ سکتی

لیکن یہاں تو موٹر سائیکل والے نے ٹکر ماری ہے اگر یوں لکھتے تو صحیح ہوتا۔ بہرحال انسانی ہمدردی سب سے پہلے ہے

بھائی موٹر سائیکل نے گاڑی کو ٹکر ماری ہے۔

ٹوپی ،گیرہ، اور کونیتوب ، دا بہ ہمیشہ یو زئی ئی

موٹر سائیکل نے گاڑی کو ٹکر ماری ہے غور سے دیکھو

Bike waly ki ghalti hy …. Q utaye usko..? Zahir bat hy pehli apni gadi deky ga .. its natural…..

دوران ڈرائیونگ پشاور میں موٹر سائیکل والوں سے شائید آپ کا واستہ نہیں پڑا اگر واستہ پڑا ہوتا تو آپ اس مار کے ہی سانس لیتے

Motor cycle walay ki ghalati hai

ٹکر موٹرسائیکل والے نے ماری ہے

Insaniat is dead

غلطی موٹر سائیکل والے کی ہے یہ تو گاڑی والے نے چوک میں بریک لگا کر اسکی بچت کی

ہاں اس نے ہمدردی نہی دکھائ

اور یہ کتنی بری بات ہے ۔۔انسان کا پوچھنا چاہیئے تھا۔

Bat krna asaan hai.. agar ap is Car wale ki jagah hoty tou shayad usko 2 thappar bhi maar dety.. social media py baten krna asaan hai reality face krna mushkil. Koi bhi kisi ki ghalti brdasht nahi krta aj kal..

people don't have common sense the motor cyclist has to stop and wait for the car to pass.
