Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کل رات کو ہمارے قریبی ساتھی ایڈووکیٹ حسیب وڑائچ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ کسی مفرور کی تلاش میں گئے تھے ۔ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ مفرور کی تلاش میں دیواروں پر لگے PTI کے پوسٹر بھی پھاڑ رہے... show more
149,996 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

ماہی✨vor 2 Jahren
عوام کے لئے 8 فروری کو ووٹ کے بارے تابش ہاشمی کا اہم پیغام۔۔۔🔥🔥🔥

ماہی✨vor 2 Jahren
اڈیالہ والے کو ذرا نکال کر دیکھے جلسہ کرنے کے لئے۔۔پھر دیکھیں گا کہ بڑا جلسہ کیا ہوتا ہے وہ تو ورچوئل جلسہ کرے تو اتنے لوگ جوائن کرتے ہیں کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنا پڑتا ہے۔۔۔ نوید حسین۔۔

ماہی✨vor 2 Jahren
عمران خان تو کھلاڑی ہے وہ تو اپنی گیم کھیلے گا نہ تو وہ کوئی معافی مانگے گا اور نہ ہی کوئی بھک بلکہ وہ اپنی گیم کھیلے گا۔۔۔۔نجم سیٹھی

Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren
@Mahi4566 بلوچستان والے چھا گئے

Set patternvor 2 Jahren
یہ کرو اور باقی سب بھول جاؤ

iftikhar Ali 🇵🇰vor 2 Jahren
جو کچھ مرضی کرلیں گجرات ہی نہیں پورے پاکستان کا فیصلہ عمران خان صاحب اور انکے ساتھیوں کی حمایت میں ہے

Jahangir Choudaryvor 2 Jahren
گجرات میں بھی پی ٹی آئی والوں کی گرفتاریاں شروع ہیں
