Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کل میں نے نیویارک کے مظاہرے میں بتایا کہ خان صاحب کو کن حالات میں رکھا گیا ہے۔ اور یہ بھی بتایا کہ عمران خان جان دے دے گا نظریہ پر سودا نہیں کرے گا۔ آج ان کے وکیل نعیم پنجوتہ نے ملاقات کے بعد انہی باتوں کی تصدیق... show more
286,862 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

یہ بیماری کا بہانہ بنا کر بھاگا تھا اب تو طبیعت بھی بہتر ہے تو واپس آ جاؤ اپنے کپتان سے اظہار یکجہتی کے لیے 😁😂

😂😂😂😂😂😂

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

امام حسین (ع) کو شہید کر دیا گیا اہل کوفہ خاموش رہے۔ شہادت کے بعد انہیں اپنی سنگین غلطی کا احساس ہوا۔

مورکھ شہباز گل کا چراغ گل ہو گیا۔۔۔ یہ مظاہرہ نہیں۔۔۔ صرف گیارہ لوگوں کیساتھ شہباز گل کا رنڈی رونا تھا۔

آپ ڈٹ کے کھڑے ہیں اپنے کپتان کے ساتھ ہمیں آپ پہ فخر ہے

Dr Sahib, start connecting with local lawmakers & journalists while you are in NY or DC. Go out beyond Desi community. Your recent past & stature makes you an appropriate advocate of Pakistani diaspora in US at this critical juncture. We need people like you here.

اللہ تعالیٰ قیامت کے دن آسمانوں کو لپیٹ لے گا اور ان کو داہنے ہاتھ میں لے لے گا پھر فرمائے گا کہ میں بادشاہ ہوں، کہاں ہیں زور والے؟ کہاں ہیں غرور والے؟ پھر بائیں ہاتھ سے زمین کو لپیٹ لے گا اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌﭤ(12) بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے

کیوں جان دے گا، آپ جیسوں نے ہی اسے اس حال میں پہنچایا اور اب بھی پاکستان سے باہر بیٹھ کر اسے پمپ کرتے ہو کہ چڑھ سا بیٹا سولی، رام بھلی کرے گا۔

سچی بات

آپ صحیح کہہ رہے ہیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
