Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کل ہم اور آپ اسی جیل میں ہونگے بلاول کی ن لیگ کو وارننگ
180,124 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

Muhammad Arifvor 1 Jahr
جھوٹ بول رھا ھے ۔ خان نے ایسا کچھ نہیں کیا اس نے صرف چوروں کے خلاف کاروائی کی ۔ کسی کے گھر پر حملہ نہیں کیا کسی کی ماں بہن ماں باپ کو نہیں اٹھایا۔

Imran Abbasivor 1 Jahr
بلاول میں تھوڑا سا شعور بیدار ہونے لگتا لیکن پھر دبا دیا جاتا ہے

Awhedvor 1 Jahr
یہ وارننگ نہیں بکواس ھے اداکاری ھے یہ سب اس گناہ میں برابر کے شریک ھیں.

Ali Abbasvor 1 Jahr
ان کو اب جیل نظر آرہی ہے اسی لیے. کر لو جتنا ظلم کرنا چاہتے ہو ایک دن رات دن میں بدل جائے گی اور تمہیں بھاگنے کا موقع بھی نہی ملے گا

Biyavor 1 Jahr
یہ بس ہمدردی اکٹھی کر رہا ہے اور کچھ بھی نہیں جتنے یہ فوج کے نوٹ چاٹتے ہے اتنا کوئی بھی نہیں

Imran Khan (Parody)vor 1 Jahr
شکر ہے کچھ تو ٹھیک بول رہا ہے

whatevervor 1 Jahr
Wo tu hu gy ap sub jail me

Sarah Naeem Khanvor 1 Jahr
انشاللہ

Mufabasvor 1 Jahr
InshaAllah... aisa hi hona ha...

Fariha Faridvor 1 Jahr
Drama PPP loves to play on both sides the pitch
