正在加载视频...

视频加载失败

کلمہ حق وہ جو کافر کے سامنے پڑھا جائے

88,901 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Basha 的头像
Basha2 年前

اور پھر پاکستان آکر TLP کےمعصوم لوگوں کو روضے کی حالت میں شہید کر دینا، بھیانک و عبرتناک انجام ہوگا عمران کھان کا، انشاءاللہ عزوجل

Samreen Mughal 的头像
Samreen Mughal2 年前

Khan sahb ne mere nabi pak ssww k qalme ki hifazat ki Allah ab mere Khan ki hifazat karha hai

Rana ishfaq 的头像
Rana ishfaq2 年前

وہ ہار نہیں مان رہا: عمران ریاض وہ دوبارہ آرہا ہے: صدیق جان وہ اندر بیٹھا ان سے زیادہ پاور رکھتا ہے: اوریا مقبول جج صاحب مجھے فوج کے حوالے نہ کرنا وہ مارتے ہیں میں بیمار ہوں ۔۔۔!! ✅💯

🖤 Faiza Ali 🖤 的头像
🖤 Faiza Ali 🖤2 年前

👍👍

عمران حیدر خان نیازی 🕊️ 的头像
عمران حیدر خان نیازی 🕊️2 年前

💞

Talha Amir 的头像
Talha Amir2 年前

کلمہ حق وہ ہے جس کو نافذ کیا جائے منہ سے تو کفار بھی پڑھتے ہیں. کھان صاحب کی اسی تقریر نے عوام کو ان کی طرف مائل کیا تھا مگر یہ تو بہت بڑے بہروپیے نکلے اور اپنے ہی ملک میں کلمہ پڑھنے والوں کا قتلِ عام کرواتے رہے. یہودیوں کی اسلامی ٹچ کے ذریعے اچھی چال تھی.

خط دجانہ 的头像
خط دجانہ2 年前

اس طرح کا کلمہ حق نواز و زرداری نہ بھی بلند کیا تھا بعد میں ایک نے اپنی بیٹی قادیانیوں کو پیش کردی دوسرے نے انکو بھائی بہن بنا لیا

rahmat ali 的头像
rahmat ali2 年前

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

🇵🇸Green_Khan 的头像
🇵🇸Green_Khan2 年前

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم کو ملتان ٹرانسفر کر دیا گیا۔۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان جناح ہاوس سمیت 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ اوف حاضری کے نوٹفکیشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا

相关视频