Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کمال لیول پلئنگ فیلڈ ہے پی ٹی آئی کے لیے۔

178,738 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

seven sky awan profil fotoğrafı
seven sky awan2 yıl önce

ادھر پولیس کے روکنے اور فسطائیت کے باوجود بھی ہزاروں کی تعداد میں عوام پہنچ گئی ہے اور وہاں پولیس کے ترلے منتے اور زبردستی عوام کو جلسہ گاہ میں لانے کے لیے بھی عوام نہیں آرہی

Khanism profil fotoğrafı
Khanism2 yıl önce

Jinko laya jata hai woh level playing field ki bheek mangte hai. Aur jinko roka nahi jasakta woh apna level playing field saath liye ghoomte hai ✌

Adeel profil fotoğrafı
Adeel2 yıl önce

@Afridipro1

عمران خان کا سپاہی profil fotoğrafı
عمران خان کا سپاہی2 yıl önce

9 مئی کی اصل مزمت تو آج باجوڑ کے عوام کررہے ہیں 95 فیصد مقبولیت والوں اب تو سمجھ جاؤ کہ خان مقبولیت میں آپ کا باپ ھے 🇵🇰🌹

faizan ahmed profil fotoğrafı
faizan ahmed2 yıl önce

👢 بوٹ پالش

Jiya profil fotoğrafı
Jiya2 yıl önce

فرق یہ ہے ایک طرف بریانی لی لالچ میں لوگوں کو لایا جائے گا دوسری طرف لوگ خان کی محبت میں ساری رکاوٹیں پار کرکے آئیں گے۔۔ویسے مریم نواز کو کوئی اتنی بھی عزت نہیں دیتا کہ فری میں اسکو ہی دیکھنے آجائے بیچاری اتنا میک اپ تھوپ کے جاتی ہے

𝕄𝕣. ℍ𝕦𝕟𝕥 🤠🔥🇵🇰🇬🇧 profil fotoğrafı
𝕄𝕣. ℍ𝕦𝕟𝕥 🤠🔥🇵🇰🇬🇧2 yıl önce

@Hammad_Azhar باجوڑ تمام رکاوٹیں دور ✌🏻 تحریک انصاف والے اپنا لیول پلئنگ فیلڈ خود بنا رھی ہے دوسری طرف جلال پور جٹاں میں انتظامیہ مریم بی بی کے کنونشن کیلئیے آنکھیں بچھائے کھڑی ہے ۔

Benzer Videolar