Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کمال ہی کر دیا!!! ننگا کر دیا ہر ایک کو؟
155,381 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

اردو ترجمہ: ہم سے ہمارا لباس پوچھتے ہیں ہم سے ہماری پہچان پوچھتے ہیں ہماری سوچ کو بے ہنگم کر کے پھر ہمارا دھیان پوچھتے ہیں ہمارے ماتھے پر مہر لگا کر ہم سے ہمارا نشان پوچھتے ہیں ہمارے ہونٹوں پہ بوٹ رکھ کر پھر ہماری زبان پوچھتے ہیں یہ زخم سارے شمار ہونگے ابھی دکھانے کا حکم نہیں ہے

How long have you been in each country?

Complete Video

یہ حال پر زبردست سرائیکی غزل ہے اور پڑھنے والے نے الفاظ کی ادائیگی جس انداذ میں کی یقینا انکا لب و لہجہ قابل تحسین ہے

چانن اجے وی پھٹیا نئیں اے ، رات اجے وی کالی اے ۔۔ اج وی کیہڑا سکھ اے سانوں ، اج وی سن 47 اے..

واہ واہ واہ واہ

نہ اب کسی کی امان میں ہیں 💔 #PakistanUnderFacism #ImranKhanNeedsJustice

مہہ جبین بھی ننگی ہوئی کیا

کتے والی کر دی اس محترم نے
Benzer Videolar
Sensitive content
9 مئی والوں کو خان صاحب آپ نے پہلے ہی ننگا کر دیا تھا.😂
Shahussain Khan
41,586 görüntüleme • 7 ay önce
