Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کوئی اول نمبر کا کاذب ہی ہوگا جو کہے گا کراچی لاہور سے اچھا ہے،لاہور کی خوبصورتی،صفائی، انفراسٹرکچر اور سیف سٹی دیکھیں،لاہور میں آج بھی گھروں کی چھوٹی دیواریں ہیں کراچی میں آپ یہ تصور بھی نہیں کرسکتے:تابش ہاشمی
108,666 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
19 Yorum

محترم کراچی میں سن ستر کی دھائی میں جب ہم نے ہوش سنبھالا اُس وقت گھروں کے سامنے والی دیوار بہت ہیں چھوٹی اونچائی کی ہوا کرتی تھی ! بھلا ہو ضیا الحق کا جو بھر بھر کے افغانیوں کو کراچی میں بسایا ! بس پھر جو لوٹ مار چوریاں شروع ہوئیں کے نہ پوچھیں اور یوں دیواریں اونچی ہوئیں !

جب پورے ملک کا بجت صرف ایک شہر پر لگے گا تو وہ شہر الگ ہی دیکھے گا بھائی ۔

PPP is the most corrupt & racist party on the planet Entire interior Sindh depends on Karachi. Karachi itself needs honest & competent leadership Karachi has been destroyed by corrupt PPP PPPs era of loot & plunder is making Khi unliveable

مسئلہ کراچی یا لاہور کا نہیں، بلکہ گورننس کا ہے۔ کراچی کو گزشتہ 18 سالوں سے بااختیار لوکل گورنمنٹ نہیں ملی، اسی لیے مسائل بڑھے۔ کراچی کمزور نہیں، اسے کمزور کیا گیا ہے—اگر اسے بھی وہی توجہ ملے، تو یہ کسی بھی شہر سے آگے ہو سکتا ہے

ہم میں اتناضرف ھےکہ جوصحیح ہے اسکو صحیح کہاجائے یہاں ایک سوال آپ سےکرنے ھے لاہور کی انتظامیہ میں کتنے فیصد مقامی لوگوں کا حصہ ہے؟ جواب ضرور دینا آپ کے جواب میں آپ کو آگاہی مل جائے گی کراچی کو غیر مقامی نوچ نوچ کر کھا تو رہیں ہیں لیکن اس کے وراث بنے تو تیار نہیں ہیں دلائل بہت ہیں

Dha Lahore ki bat ker re ha ha pora Lahore 1200 km rd Karachi 13000 km rds hain. 40 sal 100 Arab dollars laga ker bee 60% Lahore dirty ha

نہیں یہ بات وہ بھی کہتے ہیں جن کا گھر کراچی ہے کیوں کے بچپن سے سننتے اور گاتے رہے ہے موج بڑھے یا آندھی آۓ دیا جلاۓ رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے

آخر آپ کو کہہ کون رہا ہے کہ لاھور کا کراچی سے موازنہ کریں؟ لاھور سونے کا بنادو ہمیں فرق نہیں پڑتا۔ شاید پنجاب والے احساس کمتری کا شکار ہیں جو ہر معاملے میں کراچی کو کوستے رہتے ہیں، کراچی جیسا بھی ہے ہمیں اس سے پیار ہے۔

Not a criticism it's reality, it's fact. No doubt

Wajah yeh he ke muhajirin jab aae thei tou lahore walon ne unko kaha tha ke Pakistan agay he, aur agr unko lahore main jagah dete tou shayad bori band lashein lahore se nikalti, karachi se nahi.

@HumairGohar اب اس بات پر اس بے ضرر ہنسنے ہنسانے والےانسان کو ذلیل نہ کرنا لاکھوں کراچی والے لاہور یہی سوچ کے بیٹھے کوئی اپنی جگہ خوشی سے نہیں چھوڑتا میں نے تابش ہاشمی کے پہلے پروگرام بھی دیکھے ان کو سب سے زیادہ دکھ کراچی کی حالت کا تبھی وہ اکثر پروگرام میں کہتے کراچی عوام کو ہی دے دو۔

Karachi aur khas ker uss k loug lhr se ziyada achay hain ...

@wahreh1 baycharay kay concern buhut valid hain

@kdastgirkhan کرپٹ پیپل پالٹی نے برباد کردیا ہے کراچی کو

All thanks to MQM and PPP.

🤣 Hi boot polish🫏🫏

اسکو سنبھال کر رکھو جلد لاھور پر یہ یوپی گٹگے قبضہ کر لیں گے

111

Patwari supports gutka party supporter
