Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کوئی ایسا امیدوار سامنے آیا جو کہیے مجھے مجبور کیا گیا تشدد کا نشانہ بنایا گیا کوئی تو آتا ہم بار بار کہتے رہے کوئی سامنے نہیں آیا جسٹس جمال مندوخیل میں آپ کو ثبوت دوں گا سارے امیدوار آپ کے سامنے تھے وکیل فیصل صدیقی کا جواب

55,013 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Jamila Jaffar
Jamila Jaffarvor 1 Jahr

اس بے غیرت جج کو لوگوں پر تشید اور ظلم نظر نہیں آرہا

Profilbild von Shazu🧸
Shazu🧸vor 1 Jahr

@Haseeb_pti786 بدذات ججز

Profilbild von PAKISTAN FIRST
PAKISTAN FIRSTvor 1 Jahr

اتنی بڑی داڑھی ، جج کاعہدہ اور نیتیں دیکھیں۔۔۔۔ قبروں میں کیا جواب دیں گے۔۔۔۔۔۔

Profilbild von CompareMarketplaces.com
CompareMarketplaces.comvor 1 Jahr

🌾The #CHEAPEST Basmati rice 🌾 in Amazon US is $0.08/Oz ($0.28/100g)🍛 as per comparemarketplaces . com listing. What is the cost of 🍚Basmati Rice🍚 in your local market? #ricebag #ad #basmati

Profilbild von Imran Mani
Imran Manivor 1 Jahr

کمشنر پنڈی کا ھوالا کیوں نہی دیتے وکیل

Profilbild von Majid Khan ❤️🇵🇰❤️
Majid Khan ❤️🇵🇰❤️vor 1 Jahr

Ase judge jab Ghar jaate honge to Apne bachon k saamne kese fàce karte honge Agr Sirf pese e kamaane hen to plz koi aur kaam karo Pakistan m boht pese milenge, bs khudara INSAF se logon ka Dil na charhao Shame Shameless Shameful 💔😭🇵🇰

Profilbild von MUHAMMAD AZAAN
MUHAMMAD AZAANvor 1 Jahr

HEERA MANDI KI PEDAWAAR HAY ROZ E QAYAMATH PIR ALLAH KO KIA JAWAB DOGAY.....

Profilbild von Faisal Ashfaq
Faisal Ashfaqvor 1 Jahr

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کا مداوا ہوا ؟

Profilbild von Shahid Khan
Shahid Khanvor 1 Jahr

Kitna Besharam judge ha ju ausay fazool sawal kar raha ha 😡😡😡😡😡😡

Ähnliche Videos

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

28,981 Aufrufe • vor 24 Tagen