Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کوئی بات نہیں انسان غلطی کا پتلا ہے۔
322,884 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

اس کی باتیں سب غور سے سنئے عمران خان کیا ہے عمران خان کا ان چوروں ڈاکووں سے کیا مقابلہ خان سچا ایمان دار لیڈر ہے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کی یہ لوگ عمران خان کی نفرت میں عوام پر ظلم کر رہے ہیں آٹا گیس بجلی ہر چیز پہنچ سے دور اور بھگوڑے خاندان کی لندن میں مزید اس کے بچوں کی جائیدادیں بن رہی ہیں عوام تم سوئی رہو تم مردہ بے حس بے ضمیر قوم ہو خان اکیلا ایک طرف اور گیارہ جماعتیں مل کر عہدوں کے مزے لوٹ رہی ہے

اس سے لگ رہا ہے کہ تیر سیدھا نشانے پر لگا ہے اور درد بھی ہورہی ہیں۔

@ChandKhan222

نجی ٹی وی چینل پر ساحل عدیم کے شو کا بھانڈاپھوڑدیا- 95 فیصد خواتین کو جاہل کہنے پر معافی کا مطالبہ کرنیوالی خاتون اسی چینل کی ملازمہ نکلی۔؟

وہ لوگ اٹھا کر مار دیتے ہیں.. لیکن انکی اطاعت کوئی نہیں کرتا.... ایک ملنگ ہے جو جیل میں قید ہے اسکے ساتھ سواے اللہ پاک کے کوئی طاقت نہیں... لیکن لوگوں کے خون میں اس کی محبت ہے.... الحمدللہ رب العالمين ہم مرشد عمران خان کی فوج میں ہیں

یہ پرانی وڈیو ہے

@ChandKhan222 پچھلے سال کی ویڈیو ہے @ImranRiazKhan اس سے پہلے کہ اپ کو لوگ ٹوکیں ڈلیٹ کردیں ابھی جہنوں نے پرموشن کی پنجاب حکومت کی ان میں یہ ٹک ٹاکر شامل نہیں تو معافی کس بات کی؟؟ @MrsImranRiaz
