Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کوئی بھی لاہور کا امن خراب کرنے یا ووٹوں کی خرید و فروخت سے پہلے یہ سوچ لے کہ یہ لیاری نہیں ہے، ہم لاہور کا امن کسی کو خراب نہیں کرنے دیں گے

70,814 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

AdilZahid's profile picture
AdilZahid2 years ago

عطا تارڑ صاحب آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہے مگر کرتوت آپکی بھی اچھی نہیں ہے خود بھی ووٹ ہی خرید رہے ہو۔

Arman Khan Marwat's profile picture
Arman Khan Marwat2 years ago

ویسے آپکو ن لیگ نے صرف بھوکنے کیلئے رکھا ہوا ہے ۔ ویسے آپس میں لڑو ہمیں کیا 😂🍿

Touseef's profile picture
Touseef2 years ago

تم تو خود ضمیر خرید رہے ہو لوگوں کا کتے کس منہ سے یہ باتیں کر لیتے ہو۔

Talat Kashif's profile picture
Talat Kashif2 years ago

سچی ڈنٹونک 🤫

Muhammad Zain's profile picture
Muhammad Zain2 years ago

کسی نے لاہور کا امن خراب نہی کرنا بلکہ اس نے خُد یہ کام کرنا ہے تاکہ کسی کو اس پر شق نا جائے۔

Nomi's profile picture
Nomi2 years ago

Es k baray m kya frmayn gy ap bandar

Mannu 📄🖋's profile picture
Mannu 📄🖋2 years ago

پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں

Meer's profile picture
Meer2 years ago

عطا ٹر ٹر عرف بریف کیس تارڑ اپنی دادا مرحوم والی سیاست کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔۔

Adv. Adil Ali's profile picture
Adv. Adil Ali2 years ago

رفیق تارڑ کے پوتے کو اپنے قد اور اپنی اوقات کے مطابق بات کرنی چاہیے، نہ تو اس وقت عابد باکسر کا دور ہے نا ماڈل ٹاون والے گلو بٹوں کا زمانہ ہے۔ ووٹ حاصل کرنے کی حیثیت نہیں ہے تو بدمعاشی کس بات کی ہے؟ عطااللہ تارڑ جو زبان استعمال کر رہا ہے اس سے اس کی سیاسی اوقات کی کلی کھل جاتی ہے، لاہور کا مقامی ہونا کسی طرح سے بھی آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہے، ووٹ کاسٹ کرنا ہر شہری کا حق ہے، لگتا ہے نون لیگ کی دھاندھلی سے بھی دال نہیں گل رہی۔ ہم تھڑے بازوں والی زبان استعمال نہیں کرینگے مگر جیالوں کو دھمکیاں دینے والا پنجاب میں جیالوں کی تاریخ پر ضرور نظر ڈال لے اور پھر بکواس کرے۔ الیکشن کمیشن نے کب نیند سے جاگنا ہے ویسے؟ @ECP_Pakistan

Related Videos