Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کوئی لنچ فری نہیں ہوتا
39,990 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

انشاءاللہ آخرت میں یہ جنرل عاصم منیر یہودیوں کے ساتھ ہی اٹھایا جائیگا 😡💪🏻

اے مولوی وی بہت وڈھی فلم اے بچو ایہدے کولوں ایہہ وی جی ایچ کیو دی چاکری کر دا اے

مسند احمد "لوگ ان کے ساتھ ہوں گے جن سے وہ محبت کرتے ہیں۔" قیامت کے دن انسان ان کے ساتھ اٹھائے جائیں گے جن سے وہ محبت کرتے ہیں، یعنی ان کے رشتہ دار، دوست، اور عقائد و اعمال کے لحاظ سے قریبی لوگ۔ اعمال اور عقائد کا گہرا تعلق اس بات سے ہے کہ انسان کے ساتھ کون ہوگا۔

جو تم۔کرتی ھو لنچ وہ فری نہی ھوتا پوری وصولی دینی پڑتی ھے تم کو ۔

امید کرتے ہیں کہ پاکستانی حکمران وقت کے کوفی ثابت نہ ہوں۔

حدیث مبارکہ: نبی ﷺ کی ایک مشہور حدیث ہے جو اس معنی کو واضح کرتی ہے ترمذی، حدیث نمبر 2613 مطلب: "انسان اس کے ساتھ ہوگا جسے وہ محبت کرتا ہے۔" یہ حدیث اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ قیامت کے دن انسان ان کے ساتھ اٹھایا جائے گا جنہیں وہ دنیا میں محبت کرتا تھا، چاہے وہ نیک ہوں یا بد۔

یہ حکومتی ٹٹو بھی آخر بول پڑا۔

Me Pakistani hu or Iran k sat hu

Chup karo 6 lac shami Muslims pe chemical weapons use Karne walo tmhari munafiqat hm khub jantey hai
Ähnliche Videos
جب انسان جھوٹا ہو تو اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا
Naeem Haider Panjutha
20,993 Aufrufe • vor 23 Tagen
