Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کوئی مائی کا لعل وکلا کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتا۔ Ok:)))
52,862 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

یہ بھڑکیں ہم نے دیکھ لی ہیں، وہ انکی مرضی کے خلاف کر چکے سب،یہ سوئے رہے۔ اب تو یہ بے تقی باتیں سن کر غصہ آتا ہے۔

- Come Around

بس ان کے ڈائیلاگز سو سال بعد بھی یہی ہوں گے

ھاھاھاھا اب تو ان لوگوں کی ایسی باتوں پر ہنسی آتی ہے😭😭😆

کُرد،، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ گروپ نے نام عمران خان صاحب کا کیش کیا لیکن اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات میں اعظم نزیر تارڑ+بھون گروپ کیساتھ ایڈجسمنٹ کرکے صدر تارڑ گروپ سے بنوایا اور سیکرٹری اپنا ۔ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں ۔ ویسے بھی انکی اوقات اب سامنے آ ہی گئی ہے ، 2007 تحریک میں کیانی کی انکو بیک اپ سپورٹ تھی ۔ اب یہ صرف لفظی باتوں تک محدود رہ گئے ہیں ۔۔

یہ تو 1987 سے یہی بولتا آ رہا ہے

Comady

ارسلان بھائی انکو دفعہ کریں آپ لوگ بائیکارٹ مہم شروع کریں یہی چیز ہے جو خان کو باہر لا سکتی ہے ❤️

اینا نے نکلنا کدو وے 🙄

یہ سب چلے کارتوس ہیں ان میں بار بار پٹاس تو بھر دی جاتی لیکن کام کوئی نہیں آتی

اس چوتیے سے بس تقریریں کروا لو
Похожие видео
Sensitive content
سنئے؟ واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پے جبری قبضہ نہیں کر سکتا ہم اس جہاد میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوں گے ۔ امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن
Ameer Hamza Khwajak
20,358 просмотров • 1 год назад
