Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کوہاٹ پولیس لائنز اور ہنگو میں دہشتگردوں کے حملے میں سبز ہلالی پرچم کا دفاع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بہادر جوانوں اور شہریوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ حاضر ہوا۔ ان تک وزیراعظم کا پیغام پہنچایا کہ جب تک دہشتگردی کو جڑ سے ختم نہیں...

63,044 views • 15 days ago •via X (Twitter)

29 Comments

Sidra Aslam🇵🇰's profile picture
Sidra Aslam🇵🇰15 days ago

Salute to our brave soldiers. Pakistan Zindabad!

K A M I's profile picture
K A M I15 days ago

شکریہ عطا صاحب آپ سے ہی اس کام کی امید تھی

RealWorld's profile picture
RealWorld15 days ago

شرم تو ہے ہی نہیں تم لوگوں میں خبریں آ رہی ہیں پورے ملک سے لوگوں کے گھروں میں پولیس چھاپے مار رہی ہے چادر چاردیواری کا تقدس مکمل طور پر پامال کیا جا رہا ہے ۔ بے غیرتو ملک کیا تمھارے باپ کا ہےجیسے چاہے کرتے پھرو ۔

میاں عامر 🦁's profile picture
میاں عامر 🦁15 days ago

چھپ کر وار کرنے والے بزدل لوگ ہیں ان کا کوئ دین مذہب نہیں انشاء اللہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاکستان فورسز ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کے کھڑی رہے گی

Muhammad Usman's profile picture
Muhammad Usman15 days ago

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد

Dar Sahab's profile picture
Dar Sahab15 days ago

پاکستان کی پہچان تارڑ برادران

Saad Kaiser 🇵🇰's profile picture
Saad Kaiser 🇵🇰15 days ago

Our pride ♥️🇵🇰

Tahir nadeem Bhullar's profile picture
Tahir nadeem Bhullar15 days ago

سلام

Hammad Khan 𝕏's profile picture
Hammad Khan 𝕏15 days ago

Weldone ❤️

I love Pakistan 🇵🇰 ♥️'s profile picture
I love Pakistan 🇵🇰 ♥️15 days ago

Salute to our brave soldiers. Pakistan Zindabad!

Muhammad Usman's profile picture
Muhammad Usman15 days ago

PMLN Zindabad

Hamza Sarfraz Ali's profile picture
Hamza Sarfraz Ali15 days ago

Pakistan hmesha zinda bad 🇵🇰❤️

zubair aslam thekri's profile picture
zubair aslam thekri15 days ago

سانحہ پمز کے مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گئی یا ابھی نہیں؟ چودہ معصوم بچوں کی جان چلی گئی تھی ۔ کسی کو مودر الزام ٹھہرایا گیا یا نہیں ؟ یا صرف معطل معطل اور کمیٹی کمیٹی ہی کھیلنا تھا وزیراعظم صاحب نے ؟

ZOYA's profile picture
ZOYA15 days ago

فرمائشی دہشتگردی اور فرمائشی شہادتیں۔۔ once for all کتے جہنم واصل

Mad X's profile picture
Mad X15 days ago

Since when Atta Tarar has become Chief Minister of KPK?

Rana Nasir Ali's profile picture
Rana Nasir Ali15 days ago

اسے جرت اور بہادری کا مظاہرہ صرف اور صرف تارڑ برادران ہی کر سکتے ہیں

𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧's profile picture
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧15 days ago

زبردست سر 👏

Muhammad Usman's profile picture
Muhammad Usman15 days ago

Salute to @TararAttaullah 👏👏

نامعلوم's profile picture
نامعلوم15 days ago

سیاستِ نہ کر شہیدوں پر بندر،، صوبہ صرف فضول ملوقتھے کروارہے ہوں،،

Tahir nadeem Bhullar's profile picture
Tahir nadeem Bhullar15 days ago

عطاء تارڑ کا شکریہ

Dar Sahab's profile picture
Dar Sahab15 days ago

Atta speed

Dar Sahab's profile picture
Dar Sahab15 days ago

Stay blessed 😇

Haseeb Ahmed's profile picture
Haseeb Ahmed15 days ago

Ourrrr Heart goes to you @TararAttaullah 💚

Rana M. Zubair Khan's profile picture
Rana M. Zubair Khan15 days ago

پاکستان ژندہ آباد پاک آرمی پائندہ باد اللہ نے مسلم لیگ ن کو عطاء اللہ تارڈ صاحب کی روپ میں ایک نعمت سے نوازہ ہے۔

Silent Listener's profile picture
Silent Listener15 days ago

Can you answer this

Yyytddqw's profile picture
Yyytddqw15 days ago

پاکستان کی غریب عوام کو مہنگی بجلی بیچنے والی آئ پی پی کمپنیوں میں یہ کنجر بھی شامل ہے

Tahir nadeem Bhullar's profile picture
Tahir nadeem Bhullar15 days ago

عطاء تارڑ زندہ باد

Adeeltv2021's profile picture
Adeeltv202115 days ago

Ma Shaa Allah

Muhammad Usman's profile picture
Muhammad Usman15 days ago

ماشاء اللہ

Related Videos

آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالفطر کے موقع پر کرم کا دورہ کیا اور جوانوں و افسران کے ساتھ عید منائی۔ انہوں نے نمازِ عید ادا کی اور پاکستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے دعا کی۔ فیلڈ مارشل نے جوانوں کے بلند حوصلے، غیر متزلزل عزم اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد دی۔ آپریشن "غضبُ الحق" میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور سرحدی علاقوں میں امن کے قیام کے لیے ان کی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان میں موجود محفوظ پناہ گاہوں سے سرگرم دہشتگردوں کو پاکستان کی سلامتی نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اس بات پر زور دیا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ فیلڈ مارشل نے کامیابیوں کو شہداء کی عظیم قربانیوں اور افسران و جوانوں کے عزم کا نتیجہ قرار دیا، اور مسلح افواج کے پاکستان کی خودمختاری و سالمیت کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔

Hassan Ayub Khan

27,597 views • 6 months ago

30 ستمبر 23 چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر، NI(M) نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں مستونگ اور ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اہم صوبائی وزراء کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے مستونگ، ہنگو اور ژوب کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ سی او اے ایس نے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ریمارکس دیئے کہ "12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ یہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار جن کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں، وہ پاکستان اور اس کے عوام کے دشمنوں کے پراکسی ہیں۔ بدی کی یہ قوتیں ریاست اور سیکورٹی فورسز کی بھرپور طاقت کا سامنا کرتی رہیں گی جن کی حمایت ایک مضبوط قوم ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا اور مسلح افواج، انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا نہیں جاتا۔ سی او اے ایس نے زور دے کر کہا کہ "پاکستان کے لوگوں نے دہشت گردوں کے سیڈو نظریے اور ان کے پشت پناہوں کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے اور وہ امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان کے اندر اور باہر شر پسند قوتوں کو بہت زیادہ تکلیف پہنچ رہی ہے"۔ آرمی چیف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مستونگ واقعے کے زخمیوں اور اہل خانہ سے ملاقات کی جنہیں پاک فوج کی جانب سے مکمل طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے بلوچستان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بہادری اور لچک کو بھی سراہا۔ انہوں نے شہدا کے اہل خانہ کو مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلایا اور انہیں یقین دلایا کہ دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا۔ قبل ازیں آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ #PakistanArmy #COAS #DGISI #DGISPR #PakistanZindabad

Noman Khan

10,611 views • 3 years ago

سہیل آفریدی کا بیان کہ افغانستان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے تو اس کے ثبوت کیا ہیں انتہائی افسوسناک ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو کیا ثبوت چاہیے؟ دوحا،استنبول میں ہونےوالےمذاکرات میں افغانستان نےانکارنہیں کیا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہورہی کیا وزیراعلیٰ کے پی کو افواج پاکستان کےافسران، جوانوں، سویلین افراد کی شہادتیں نظر نہیں آرہیں ہیں ایف سی ہیڈ کوارٹرز ، پولیس اور دیگر اداروں پر حملے ہورہے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث نکلتے ہیں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق بھی افغانستان سے ہے پاکستان افغانستان کا ہمیشہ سے حامی ملک رہا ہے اور آج بھی ہے کوئی بھی ملک اپنی داخلی سلامتی کی قیمت پر تعلقات نہیں بناتا پاکستان کی سلامتی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے ہم قومی سلامتی کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری ادا کریں گے افغان حکومت یقینی بنائے کہ افغانستان کی سرزمین، پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو کوئی دہشتگرد تنظیم افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کارروائیاں کرے گی تو اس کی سرکوبی کریں گے افغانستان کو پیغام ہے کہ دہشت گردی کا گھناؤنا کھیل بند کرے

Dr. Tariq Fazal Ch.

14,024 views • 8 months ago

آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ انہیں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور جاری اندرونی سیکیورٹی آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بھارت کے حمایت یافتہ، بین الاقوامی طور پر نامزد دہشت گرد گروہ فتنہ الہندوستان کی جانب سے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی فورسز کے فوری و مؤثر ردعمل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی، جس نے بلوچستان میں امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔ ریاست کی رِٹ کو مزید مضبوط بنانے، عوام اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا کہ کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا، اور تشدد و دہشت گردی کو کسی بھی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیت، بہادری اور قربانیوں کو سراہا۔ بعد ازاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلے اور مادرِ وطن کے دفاع میں جرات و استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Hassan Ayub Khan

30,351 views • 8 months ago

یہ اچھی طرح غور سے دیکھ لیں۔ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی پاکستان میں حملوں کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ پھر جب ان بےغیرتوں کو جواب دیا جاتا ہے تو یہ رنڈی رونا شروع کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان میں پی ٹی ائی جیسے ان کے ہمدرد بھی چیخٰنا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ ماسکو میں ہونے والے حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ افغانستان امریکہ اور انڈیا جیسے ممالک کے لیے اس خطے میں دہشتگردی کروانے کا بیس کیمپ بن گیا ہے۔ ان افغانیوں کو ڈالرز دو اور ان سے جو مرضی کروا لو۔ انہوں نے قطر میں قرآن پر قسمیں کھائیں تھیں کہ اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ لیکن اس وڈیو کو غور سے دیکھیں کس طرح پاکستان کے خلاف اپنے دہشتگردوں کی تشکیل کر رہے ہیں۔ پاکستان کو چایئے کہ جتنا سختی سے ان دہشتگردوں سے نمٹ سکیں اتنی سختی سے نمٹیں اور پاکستان میں ہونے والے حملے کے جواب میں کابل اور قندھار میں موجود افغان طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں۔ پاکستان میں جتنے افغانی موجود ہیں ان کو جلد سے جلد واپس بھیجیں اور افغانستان کے لیے ہر قسم کی رسد بند کر دیں۔ #Afghanistan #MoscowAttack #PakistanZindabad

Shahid Khan

86,008 views • 2 years ago