Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کٹی پہاڑی کے اس پار
172,897 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

عمران خان کے جانثار بہادروں نے کٹی پہاڑی کے علاقے سے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دی 👏🏻👏🏻 عمران خان کے بہادر کارکنوں کی بھرپور مزاحمت کے بعد پولیس بھاگنے پہ مجبور ✊🏻 #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک

جنون سے ۔۔۔

پولیس بھاگ رہی ہے۔۔کارکنان واپس بلا رہے ہیں۔۔۔ #PTINewsAlerts #نومبر24_یوم_انقلاب

ایک طرف عوام کا جنون ہے تو دوسری طرف پولیس واپس بھاگ رہی ہے۔

عوام کو کوئی طاقت روک نہیں سکتی #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Breaking Alert🚨🔴 عمران خان پر پنڈی کے تھانہ صادق آباد میں بھی مقدمہ درج ....!! @ImranRiazKhan

ظالموں کتنا ظلم کرو گے ظلم بڑھے گا تو مٹ جاۓ گا

اپڈیٹ🛑 کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔

اس بار مذاکرات عوام کرے گی اور کامیاب بھی ہونگے ان شاءاللہ ✌️🔥

کٹی پہاڑی کے اس پار، جہاں ہر قدم کے ساتھ نئی منزلوں کو فتح کرنے کی جستجو ہے، ملک کی تقدیر بدلنے کا عزم ہے، بدبودار نظام سے چھٹکارا پانے کا عہد ہے! #FreeImranKhan
