Loading video...
Video Failed to Load
کپتان اور اس کی عوام! #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
39,106 views • 1 month ago •via X (Twitter)
17 Comments

#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام کے خان کی جان ہمیں اپنی جان سے بھی پیاری ہے❤

@PTIofficial No more Normalising Injustice with @ImranKhanPTI . His life is at risk

@Litecia_Litecia Awam tyar hai, Khan k nam par paisy khany waly Kab awam ko lay kar bahir niklen gy?

#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ Do not turn healthcare into political revenge. Imran Khan should have access to qualified doctors, proper tests, and medically necessary treatment. #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام

آمین

🇵🇰 کپتان اور اس کی عوام! #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام

سلامتی ہو! آمین

IK zindabad

❤️

Thora aram km kar k space lgalen Khan ko zrorat hai waise to kbhi zrorat or Khan k Kam Nahin aap thori shrum ho to karlen

اس کی عوام اس کے بارے میں ایک ایک لمحے کے لیے بھی غلط نہیں سوچے گی اس کو جج نہیں کرے گی اگر خان صاحب یہ سوچتے ہیں کہ میں باہر جاؤں گا میری عوام مجھے بزدل کہے گی یا لوگ مجھے نواز شریف کہیں گے تو یہ خان کو بتا دو کہ نواز شریف تو خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہے

ہمیں یہ ٹرینڈ چلانا چاہیے کہ ہم اپنے خان کو اپنے اس عہد سے ازاد کرتے ہیں اگر وہ ڈیل کرنا چاہے تو وہ ڈیل کرے ہمیں اس کی زندگی اس کی صحت پہلے عزیز ہے اس اس نے ہم اس کو ثابت کرنے کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں اس نے ہر چیز ثابت کر دی ہے وہ بہادر تھا بہادر ہے ااور بہادر ہی رہے گا

First and Last love.. 💕

My leader ❤️

اصف منیر شہباز شریف نواز شریف زرداری مریم نواز ان کے پورے خاندانوں کو خان کو دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اللہ ہے ان کے لیے وہ جہنم رسید ہوں گے خان اگر علاج کرانے کے لیے باہر بھی جاتا ہے تو یہ پوری عوام اس کو اجازت دیتی ہے پلیز یہ ٹرینڈ چلائیں ہم نے خان کو اجازت دی

خان کو یقین دلایا جائے کہ یہ پوری پاکستانی عوام کی خواہش ہے کہ وہ اپنا علاج کروائیں اور صحت یاب ہوں وہ ہیں تو پاکستان ہے ان ان کی زندگی کی ضرورت ہے پاکستان کو ہم سب کو اللہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے امین

Allah Imran Khan ki hifazat farma
