Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کچھ بھی نہیں بدلا آج بھی وہی کچھ
288,317 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 6

Pakistan ki Aan Pakistan ki Shaan #IamWithKhan

انشاءاللہ

انور صاحب اور معین صاحب سیاسی شعور میں عام پاکستانیوں سے بیسیوں سال آگے تھے جو بات عمران خان نے بڑی مشکل سے اب سمجھائی وہی بات ان دونوں لیجنڈ نے آج سے تقریباً بیس سال پہلے بتا دی “””””امریکن کچن کیبینٹ “””””بہت خوب

عوام بدل گی ہے ۔۔۔۔ہم اپنی اولادوں کو جھوٹی پریم کہانیاں نہیں سنائیں گے،مطالعہ پاکستان صرف پرچے کے لئے رٹوائیں گے باقی سچی تاریخ خود اپنی نسلوں کو بتائیں گے کیونکہ ہمارے بڑوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے سچ چھپا کر ۔اگلی تین نسلیں نفرت کریں گی اور نفرت کے بیچ خود ہی بوئے ہیں

بزدل قوم کا بہادر لیڈر مایوس ہوتا ہے اور دشمن بھی بہت ہے حس ہے اور ظالم ہے

شرپسند اور طالبان سے مذاکرات کے لیے دو بڑے بڑے ہالز 🤔 یعنی یہ کام شروع سے چل رہا ہے 💔
Похожие видео
Sensitive content
درندوں میں بھی کچھ انسانیت ہوتی ہے لیکن کچھ انسانوں میں سوائے حیوانیت کے کچھ نہیں ہوتا
SIR Ahmed Khokhar
134,829 просмотров • 3 месяцев назад
