Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کچھ دیر پہلے

267,852 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Fayyaz Shah profil fotoğrafı
Fayyaz Shah1 yıl önce

جب خان صاحب کی طرف سے اسلام آباد پہنچنے کی کال ہے تو آپ لوگ لاہور کی سڑکوں پر کیا کر رہے ہیں؟؟؟

Haider Saeed profil fotoğrafı
Haider Saeed1 yıl önce

آپ بھی اسلام آباد ارہے ہیں نا؟

AliAbbas profil fotoğrafı
AliAbbas1 yıl önce

راجہ صاحب کےمیسج کےمطابق ھم لٹن روڈ پہنچے وہاں کوئی نہیں تھا شیخ امتیاز کے کہنے پر بتی چوک پہنچے وہاں کوئی نہیں4 گھنٹےوہاں رھے لیکن کوئی قیادت نہیں پہنچی حماد اظہر اور اس کا گروپ کہاں ھے؟باقی کچھ لوگوں نے فرمائشی گرفتاریاں کروائیں آپ بھی اکیلے سڑکوں پر پھر رھے ھیں ورکر کیا کرے ؟

hammad tweets profil fotoğrafı
hammad tweets1 yıl önce

راجہ صاحب اپنی حفاظت کو یقینی بنائے رکھیں۔ اس حکومت کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے۔آپ باقی گروپس سے رابطے میں رہیں @salmanAraja

Maira Khan profil fotoğrafı
Maira Khan1 yıl önce

سر یہ کیا ڈرامے باسی ہے؟ اسلام اباد پہنچنا ہے عوام کدھر ہے اپ کے ساتھ؟ خود گرم گاڑی میں گھوم رہے ہیں۔

Mian Ali profil fotoğrafı
Mian Ali1 yıl önce

ماشاءاللہ وکیل ہیں اپ کے ساتھ تو پورا لاؤ لشکر ہونا چاہیے تھا کوئی ہزار ڈیڑھ ہزار بندہ اگر نہیں تھا تو اپ رابطہ کرتے ہم سے لوگ تو پہنچ رہے بیچارے مارے مرے کھا کے گرفتار بھی ہو رہے ہیں اپ کدھر گاڑی میں گھومی جا رہے ہیں ابھی تک

seemeedeep profil fotoğrafı
seemeedeep1 yıl önce

سر آپ لاہور کے اندر کیوں roundabout کاٹ رہے ہیں۔۔۔ آپکو تو لوگوں کو لے کر شہر سے ریلی کی صورت باہر نکلنا تھا

Sana Sayem profil fotoğrafı
Sana Sayem1 yıl önce

راجہ جی اسلام آباد پہنچیں۔۔۔

Muhammad Shahzad profil fotoğrafı
Muhammad Shahzad1 yıl önce

مہر شرافت علی کا قافلہ بہت لمبا ہے جو ابھی تک نظر ہی نہیں آیا۔۔۔۔ لاہور سے ۔۔۔۔ #نومبر24_یوم_انقلاب

Maria.sh profil fotoğrafı
Maria.sh1 yıl önce

سر بہت احترام کے ساتھ خان صحاب نے اسلام آباد جانے کا کہا تھا پھر لاہور گھومنے کا کیا مقصد؟

Benzer Videolar