Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کچھ سمجھدار لوگ الیکشن وقت پر کیوں نہیں کرانا چاہتے؟

314,666 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von ایمان فاطمہ™
ایمان فاطمہ™vor 3 Jahren

حامد میر کا حال بھی اس موٹر سائیکل جیسا کر دینا چاہیے

Profilbild von Kippsam Malik
Kippsam Malikvor 3 Jahren

جو کام گیلا تیتر کرتا تھا اُس کی جگہ “بند دماغ حامد “ نے لے لی ہے پیٹرول یہاں تک کیوں آیا اسے سب پتہ ہے یہ احتجاج نہیں جاہلیت کہلاتی ہے اور تم اس جاہلیت پر ناچ رہے ہو ۔۔ اچھا سمجھدار سے یاد آیا دماغ کہاں فٹ کروا رکھا ہے ؟

Profilbild von Ahmed Waqar
Ahmed Waqarvor 3 Jahren

میر صاحب آپ بھی اپنی گاڑی کو راوی پل سے نیچے پھینک دیں ۔۔۔

Profilbild von Hassan Dhair
Hassan Dhairvor 3 Jahren

سر اس سب میں آپ جیسے صحافیوں کا بھی بہت زیادہ رول ہے ملک کے یہ حالات ذمہ دار آپ بھی ہو جو اس وقت غلط کو سہی بنا کے پیش کرتے رہے افسوس صحافت حق سچ کا سے آگاہی ک نام ہے جس کو آپ جیسوں نے کاروبار بنا لیا حلال حرام بھول گئے آخر دنیا فانی ہے میر صاحب

Profilbild von Mudassar Amin مدثر امین
Mudassar Amin مدثر امینvor 3 Jahren

کچھ سمجھدار لوگ بظاہر تو طاقتور ہیں لیکن خوف زدہ ہیں کہ الیکشن کے بعد کہیں ان کی socalled طاقت چھن نہ جائے

Profilbild von Habib Ur Rahman
Habib Ur Rahmanvor 3 Jahren

People are gradually losing their temperaments due to inflation, authorities need to sense the situation.

Profilbild von ZAHID ALI
ZAHID ALIvor 3 Jahren

حامد میر ۔اپ نے ثابت کر دیا اپ واقعی جو ہے نا منافق ہو ۔پہلے تحقیقات کر لیتے ۔پھر اپنے منہ سے ٹٹی کرتے ہیں ۔یہ بھائی شوق سے ویڈیو بناتے ہیں اور ہر دفعہ اپنا موٹر سائیکل توڑتے ہیں 🤧

Profilbild von M Noman
M Nomanvor 3 Jahren

اس ملک کی تباہی کو روکنے کی قیمت اگر اپنی سیاست قربان کرکے ادا کی گئی تو آپ کو اس پارٹی کی قیادت کو سلام پیش کرنا چاہئے۔ آئین و قانون کے ساتھ جو کھلواڑ سپریم کورٹ میں جاری ہے اس پہ آواز اٹھائی تو 90 دن میں الیکشن کی آئینی و قانونی حجت بھی پھر پوری ہو سکے گی۔ وہ کون تھا جس نے غریب کو 100 یونٹ بجلی فری دینے کے خلاف آرڈر جاری کیا؟ وہ کون سی عدالت تھی جس نے مئی میں پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت 100 روپے فکس کرنے کے خلاف آرڈر جاری کیا؟ وہ کون سی عدالت ہے جس نے پنجاب کی نگران حکومت کی طرف سے اسمگلنگ روکنے کیلئے چینی کی بین الصوبائی نقل حرکت پہ اسٹے دیا؟

Profilbild von Afzaal Malik
Afzaal Malikvor 3 Jahren

میر صاحب یہ ٹک ٹاکر ہے صرف ویوز لائیک اور فالوورز لینے کے لئیے یہ طریقہ استعمال کیا ہے

Profilbild von T.awan
T.awanvor 3 Jahren

کچھ نادان لوگ صحافی بن جائیں تو عوام کو یہی سکھاتے ہیں کہ ہر وہ غلط کام صحیح ہے جس کے کرنے سے انتشار اور معاشرتی تباہ کاریاں جنم لیں

Ähnliche Videos