Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟ عاصمہ شیرازی جس کو نوازشریف کا ”منیب فاروق“ بھی کہا جاتا ہے، اُس سے ان حالات میں ٹی وی پر یہ خبر چلوانا کہ نوازشریف عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں، اس کے پیچھے کیا مقاصد ہو سکتے ہیں؟ نوازشریف اور مریم نواز تو...

43,326 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے "ریلیز عمران خان"، اس جلسے کا مقصد خیبر پختونخوا میں آپریشن کو بند کرانا ہے۔عمران خان چاہیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، عمران خان دو تین چیزیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں۔عمران خان آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔عمران خان صوبوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔عمران خان کہتے ہیں کہ جس صوبے یا علاقے میں قدرتی وسائل ہوں، سب سے پہلا حق اس پر اسی علاقے کا ہے۔ہمارا جلسہ حقوق کے لیے ہے، جو ہر پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے۔عمران خان کی رہائی کا مقصد ملک میں رائج ہائبرڈ نظام سے بغاوت ہے۔ہم سب نکلیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں اس ملک میں ہائبرڈ نظام قبول نہیں، اس ملک میں جو ناجائز آپریشن ہو رہے ہیں ہمیں منظور نہیں۔خاص طور پر تیراہ کاجو واقعہ ہوا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے خیبر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلسے میں بھی اس کا اظہارِ یکجہتی کریں گے۔27 ستمبر کو پشاور میں جو جلسہ ہو رہا ہے یہ آپ سب عوام کا جلسہ ہے۔تمام پاکستانیوں بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام سے کہتا ہوں کہ اپنے حقوق کے لیے نکلیں۔

Asad Qaiser

21,229 Aufrufe • vor 11 Monaten

مجھے اکثر کہتے ہیں کہ آپ انسانی حقوق کی تنظیموں سے کیوں نہیں رابطہ کرتے تو میں یہ کہتی ہوں کہ وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں جتنا ظلم پاکستان میں ہوا ہے وہ چھپا نہیں ہے، جہاں پہ یہ 26 نومبر ہوا وہاں پر ایمبیسیز تھیں ان کو سب پتہ ہے لیکن وہ ان کو سپورٹ کرتے ہیں، اوورسیز پاکستانی بہت بڑی طاقت ہیں جو عمران خان کے ساتھ ہیں، عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو ہر مشکل سے نکالیں گے کیونکہ ان کے پاس آزادی بھی ہے اور ان کے پاس طاقت بھی ہے، پاکستان میں لوگ اتنے مجبور ہو چکے ہیں کہ اگر کوئی عمران خان کے لیے کاروبار والا انسان ساتھ دیتا ہے تو اس کا کاروبار بند ہو جاتا ہے، اوورسیز اس لحاظ سے بہت آزاد ہیں وہ پاکستان کے لیے بھی آواز اٹھائیں عمران خان کے لیے بھی بتائیں کہ ان کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے جیل کے اندر کتنا برا سلوک ہو رہا ہے اور یہ لوگ کتنے بڑے مجرم ہیں جو اس وقت وہاں پہ کھڑے ہیں، یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ امریکہ ہمیں بچا لے گا ان کو کوئی بھی نہیں بچا سکے گا یہ ان کا آخری وقت چل رہے اور میرا خیال ہے اس کے بعد شاید پاکستان ظلم سے آزاد ہو جائے گا کیونکہ یہ ظلم بہت سالوں سے کرتے رہے ہیں تو مجھے امید ہے انشاءاللہ یہ آخری وقت ان کا چل رہا ہے۔ نورین نیازی #AllowAccessToImranKhan #ImranKhanHealthEmergency

Qasim Khan Suri

40,639 Aufrufe • vor 6 Monaten

اختیار ولی خان👈اڈیالہ کے علاقے کے لوگوں کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے، یہ احتجاج کریں اور چلے جائیں، مگر نہیں جاتے۔ حکومت نے کسی کو لاٹھی نہیں ماری، جوتا نہیں مارا۔۔ عاصمہ شیرازی:👈تو جو پانی کا پورا ٹینکر عمران خان کی بہنوں پر خالی کیا گیا، کچھ لوگ زخمی ہوئے اس کا کیا؟ اختیار ولی👈یہ چاہتے ہیں تصادم ہو، حکومت نے لاٹھی چارج کی بجائے پانی کا استعمال کیا اس میں کیا برائی ہے عاصمہ شیرازی👈آپ لاٹھی چارج نا کرتے صبح وہ گھر چلے جاتے۔ اختیار ولی 👈اگلی بار ایسا کر لیں گے۔ عاصمہ شیرازی👈آپ کہتے تھے عمران حکومت میں کہا جاتا تھا سیاسی بات کی تو مریم نواز کی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی جائے گی۔ اب آپ کیا کر رہے ہیں؟ اختیار ولی 👈مریم نواز اور عمران خان کے کیسز میں فرق ہے، شوکت عزیز صدیقی کو کہا گیا انہیں ڈس کوالیفائی کریں، آخر میں اقامہ لے آئے۔ عمران خان، 190 ملین پاونڈز، زمینوں کی ان کے نام منتقلی کئی سنجیدہ مقدمات ہیں، یہ فوج سے سینگھ پھنساتے ہیں۔ عاصمہ شیرازی👈سینگھ تو آپ کی جماعت نے بھی فوج سے کئی بار پھنسائے۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News Ikhtiar Wali

Asma Shirazi

23,967 Aufrufe • vor 8 Monaten